محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
آخر وہ دن بھی آہی گیا:rolleyes:

کہاں ہیں‌باجو آپ؟
جلدی یہاں آئیں دیکھیں
اچانک چھلانگ لگا میں‌آپ کے برابر پہنچ گیا۔

بس یہی باقی رہ گیا تھا میری شہرت میں
بدنامی:laugh:

:confused:

میں کدھر پہنچی ہوں :confused: مجھے بھی کوئی بتائے مجھے تو پڑھنا ہی نہیں آتا کلک کرو تو چند سیکنڈ س ب ت ٹ ث ج غ نظر آتا ہے جب میں اسے ہجے کرکے پڑھنے لگتی ہوں تب تک غائب :hatoff:
مجھے بھی بتاؤ میں ابھی تک بدنام ہی ہوں کہ کچھ اوپر تک پہنچ چکی ہوں :music:
اور یہ فہیم آپ کہاں کیسے اور کیوں مجھ تک پہنچے ہو :confused:
 
فہیم

لائبریرین
ہممممم

چلیں میں ہونا بتانے کے لیے:hatoff:

باجو آپ کی تو گاڑی ایک ڈبے کے ساتھ ابھی تک ____ پر ہی رکی ہوئی ہے:blush:
آج اتفاق سے میں‌ نے اپنے ایک لال ڈبے کو دیکھا تو میں بھی آپ والی شہرت یعنی ب د ن ا م ہوچکا تھا:grin:
لیکن پھر ماوراء نے اصلاح کی امید جگادی ہے:rolleyes:
 
ماوراء

محفلین
توبہ ۔۔ باجو نے تو ارود سپورٹ ہی انسٹال نہیں کیا ہوا کمپیوٹر میں۔

فہیم، اچھا نہیں ہے کیا؟ اب کوئی ایک بار اور دے تو شاید سرخ رنگ سبز ہو جائے گا۔
 
چلو خیر ہے :music: رکی ہوئی ہے تو کسی دن خود ہی کسی نئے ممبر کے آنے سے سیدھی جھڑپ جو میرے سے ہوتی ہے انکی :laugh: کسی دن آگے بڑھ ہی جائے گی ، ۔۔ کب تک رکی رہے گی :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
توبہ ۔۔ باجو نے تو ارود سپورٹ ہی انسٹال نہیں کیا ہوا کمپیوٹر میں۔

فہیم، اچھا نہیں ہے کیا؟ اب کوئی ایک بار اور دے تو شاید سرخ رنگ سبز ہو جائے گا۔

اردو سپورٹ انسٹال کیسے کرتے ہیں مجھے نہیں پتا :( ،
اس سے کیا ہوتا ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
اس سے یہ ہوتا ہے کہ آپ کو س ب ت ٹ ث ج غ کے بجائے پورا لفظ یا جملہ نظر آئے گا۔

انسٹال کرنا شاید تھوڑا مشکل ہے۔ لیکن میں آپ کو لنک ڈھونڈ کر دوں گی ، کوشش کرنا۔
 
طالوت

محفلین
خالہ جان فکر ناٹ ! اب خالہ بھانجہ ایک ہی کشتی کے سوار ہیں ۔۔۔ اور کشتی میں مزید سوراخ کر رہا ہوں میں !
وسلام
 
فہیم

لائبریرین
توبہ ۔۔ باجو نے تو ارود سپورٹ ہی انسٹال نہیں کیا ہوا کمپیوٹر میں۔

فہیم، اچھا نہیں ہے کیا؟ اب کوئی ایک بار اور دے تو شاید سرخ رنگ سبز ہو جائے گا۔

ہاہاہاہاہا
آپ کو معلوم ہے اگر اب کوئی مثبت پوائنٹ دیتا ہے تو کیا ہوگا:rolleyes:

ڈبہ تو سرخ ہی رہے گا۔
لیکن ابھی جو یہ لکھا آرہا ہے کہ
اصلاح کی امید کی جاسکتی ہے
اس کی جگہ لکھا آئے گا

فہیم نے ماضی میں‌ بے شرمی کا مظاہر کیا تھا:grin:
 
زینب

محفلین
میں تو ہوں ہی اچھی خیر سے بلکے بہت اچھی میری امی بھی تو کہتی ہیں نا "میری سیانی دھی میری رانی دھی۔۔۔۔ تم سوچو سدھرو گے یا میں‌کروں آنٹی کو فون۔۔۔۔۔
 
ہاہاہا۔۔۔ امی کے کہنے پر نہ جاؤ نا۔۔۔ امی نے آکر کون سا تمہیں ریپوٹیشن پوائنٹ دینے ہیں؟ :p
دل رکھنے کے لیے تمہاری تعریف کردیتی ہوں گی۔۔۔ اور تم کیوں کروگی فون؟ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top