پیچھے نہیں برابر کہو
ہم سب فل وقت ایک ہی لائن میں برابر کھڑے ہیں
ارے نہیں توبہ کرو میں پیچھے ہی اچھی ہوں اپ اگے نکلو جاو۔
دیکھتے پہلے کون آگے جاکر بے شرمی کی حدود میں داخل ہوتا ہے۔
یا پھر کون پیچھے جاکر بدنامی کی
میری تو پہلی ہی پوسٹ کا منالیا تھا۔
وہ بھی صرف اتنا پوچھنے پر کہ آپ نے یہی دھاگہ کیوں چنا جبکہ یہ 3 سال پرانا دھاگہ ہے
خیر جانے دیں
رات گئی بات گئی
میںنے کہا تھا یہ تب مجھے علم نہیں وہ تعبیر بہنا ہیں میںنے مسٹر تعبیر سمجھ کر وہ جواب دیا تھا
زینب کہاں ہوں؟
جلدی سے یہاں آؤ
زینب کو کیوں آوازیں دے رہے ہیں
۔۔۔ارے نہیں سسٹر دیوار کو ٹکر ماریںگی تو محفل کی دیوارٹوٹ جائے گی پھر انتظامیہ کو پلے سے خرچہ کر کے بنوانی پڑے گی نا اسی لیے اس بار رہنے دو اگلی بار دیکھیں گے احتجاج کا طریقہ
نہیں میں پرانے ممبرز کو نہیں ڈانٹتی ہاں اس دفعہ زینب نے یہ چانس مس کر دیا
کوئی مجھے دیوار سے سر پیٹنے والا سمائلی لا دے بس بہت ہو گیا اب کی بار تو ہیٹرک ہو گئی
مجھے لگتا ہے اب مین بوچھی بن جاؤنگی عنقریب
ہایئں تعبیر بھائی سوری میرا مطلب ہے سسٹر اپ نے ایسے کون سے کام کیےکوئ بات نہیں مسٹر تعبیر ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں
یہ آج آپ کیسے بول پڑے
'سوری غلطی ہو گئ آئیندہ نہیں بولوں گا۔
نہیں میں پرانے ممبرز کو نہیں ڈانٹتی ہاں اس دفعہ زینب نے یہ چانس مس کر دیا
کوئی مجھے دیوار سے سر پیٹنے والا سمائلی لا دے بس بہت ہو گیا اب کی بار تو ہیٹرک ہو گئی
مجھے لگتا ہے اب مین بوچھی بن جاؤنگی عنقریب
اگر کوئی مذاق کا برا مناتا ہے تو مجھے ابھی سے بتا دے
یعنی یہ بھی بتانا پڑتا ہےمذاق اگر سلجھا ہوا اور تہذیب کی حد میں ہو تو کوئی بھی بُرا نہیں منائے گا۔ آگے آپ خود سمجھدار ہیں۔
سلام پا جی میں اپ کو صبح سے بہت مس کر رہی تھی آج اپ کہاں تھے
شمشاد بھائی جو مجھ جیسا سمجھداار نا ہو اسے اپ کیسے سمجھاییئں گے روشنی ڈالیے گا