محفل کی شہریت اور شہرت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
شاید اسلیئے کہ میں صرف باتیں کر رہا ہوں ، حقائق بیان کروں گا تو ممکن ہے آپ کی رائے بدل جائے :) ۔۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اگرحقائق بھی اگر حقائق ہوئے تو بالکل رائے نہیں‌بدلونگا۔
 

زینب

محفلین
تمہاری نظر لگ گئی ہے میرے کمپیوٹر کو۔ کل شام سے خراب ہے۔

نظر سے زیادہ میرا ہاتھ لگتا تو اچھا تھا۔۔۔۔۔:grin:

تم جیسی سمجھدار پر روشنی نہیں پڑ سکتی، اندھیرا ہی رہے دو۔

شکریہ پا جی اپ نےمجھے سمجھدار تو مانا۔۔۔۔۔۔۔سچی کافی روشنی ہے اب تو واپڈا والے بھی ادھار مانگ رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے مجھ سے روشنی پا کے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کیا جا سکے:roll:
 

زینب

محفلین
فرصت ہوئی تو میں ڈالوں گا روشنی ! اور ظاہر ہے وہ بے حد روشن ہو گی کہ آپکے چودہ طبق روشن کر دے گی
وسلام

اپ کو فرصت ملے گی تو نا۔۔۔۔اور مستقبل قریب میں اپ کی فرصت کے اثار نظر نہیں آرہے۔۔۔۔کہ فل حال اپ اپنے اپ پے روشنی ڈالنے کی تگ دو میں ہیں:grin:



معلوم ہوتا ہے زین آپ پر بھی روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے ، شمشاد سے رابطہ کریں ، میرا پہلا کیس طے ہے ، اس سے فرصت ملے گی تو آپ کا نمبر آئے گا۔۔
وسلام


ایویں ای طے ہے کس نے دیا کیس کب دیا۔خود ہی مدعی سست گواہ چست بنے ہوئے ہیں ہمیں تپایئں مت یہ نا ہو ہمارا میٹر پھر جائے پہلے ہی پاکستان میں ہوایئں اپ کے مخالف سمت چل رہی ہیں پھر نا کہیے گا زینبے تم نے بھی ابھی دشمنی نبھانی تھی
 

زینب

محفلین
ہماری اپنی عدالت ہے اسلیئے شمشاد کو زحمت نہیں دیں گے ۔۔ "طالوت یہاں پر بدنام ہے" کی بجائے کچھ یوں ہونا چاہیئے "طالوت ہر جگہ بدنام ہے" ہماری یہ "شہرت" 2001-2002 سے ایسی ہی چلی آ رہی ہے ۔۔۔ پرانے پاپی ہیں فکر ناٹ ۔۔۔ اور جناب آپ حوصلہ رکھیئے آپ کی اب تک کی کارکردگی ظاہر کرتی ہے کہ آپ میں اور "بدناموں" میں دیوار چین حائل ہے ۔۔۔
وسلام



میں ہوں نا اس دیوار چین کو گرانے کے لیے:grin:
 

طالوت

محفلین
ٍرف ایک بیان پر :eek: ہم نے تو پتہ نہیں کتنے (اجتماعی) بیانات کا تضاد برداشت کیا ہے ۔۔
صرف ایک بیان پر اتنا سنگدلانہ فیصلہ :( باوجود اس کے کہ ہم شرمندہ بھی :blush:
تاہم اس کے دوسرے حصے پر آپ اعتراض کا حق رکھتی ہیں :hatoff:
وسلام
 

زینب

محفلین
ٍرف ایک بیان پر :eek: ہم نے تو پتہ نہیں کتنے (اجتماعی) بیانات کا تضاد برداشت کیا ہے ۔۔
صرف ایک بیان پر اتنا سنگدلانہ فیصلہ :( باوجود اس کے کہ ہم شرمندہ بھی :blush:
تاہم اس کے دوسرے حصے پر آپ اعتراض کا حق رکھتی ہیں :hatoff:
وسلام



ایک بیان تو پکڑ میں آگیا نا اسی لیے چلا رہے ہو۔۔۔۔اور پتا نہیں کتنے ہوں‌گے
 

طالوت

محفلین
؎
ہایئں اب یہ محفل میں چور کہاں سے گھس آیاا ور ووٹی چور کیوں مارے گی عجیب سے کہاوت کہی۔۔۔۔۔۔۔
چور :( :eek::eek: :rolleyes: :mad: :boxing: :box: :boxing: :beating:
جو سمجھ نہ آئے وہ عجیب ہی ہوا کرتا ہے :)
ایک بیان تو پکڑ میں آگیا نا اسی لیے چلا رہے ہو۔۔۔۔اور پتا نہیں کتنے ہوں‌گے
چلا کون رہا ہے ؟ ہمارا تو کوئی بیان بھی چلاتا ہوا نہیں :rolleyes:
وسلام
 

زین

لائبریرین
:mad::mad::mad::mad:
مجھے تو کوئی فرق نہیں پڑتا ، زین کا دل ٹوٹ جائے گا:beating:
:laugh::laugh:
:laugh:
وسلام
:mad: میرا دل واقعی ٹوٹ گیا اس لیے اتنی دیر بعد یہ دھاگہ نظر آیا
دل تو اپنا اداس ہے ناصر
شہر کیوں سائیں سائیں‌کرتا ہے
:blush::blush:
اس امید پر کہ زین کا شمار بھی انھی "دل والوں" میں ہوتا ہے :hatoff:
وسلام
کون سے ""دل والے ""
 

زین

لائبریرین
ایک شعر یاد آرہا ہے ابھی ذرا جلدی میں‌ہوں ۔ ایک دو گھنٹے بعد آکر سنائوں گا۔کان ابھی سے محفل کی دیواروں سے لگا کے رکھنا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top