زینب
محفلین
گڈ!
مبارک ہو زینبے تسی بھی ہری پری ہوگئی ہو![]()
اپ کو بھی جلد کھینچتے ہیں یہاں ہی
چاند پر ہریالی کیسے پہنچ گئی؟
ارے پ اجی جب زینبے چاند پے آگئی تو ہریالی کیسے نا اتی بھلا

گڈ!
مبارک ہو زینبے تسی بھی ہری پری ہوگئی ہو![]()
چاند پر ہریالی کیسے پہنچ گئی؟
ابھی تو میرا جھگڑا کرنے کا موڈ ہورہا ہے
اس لیے سوچ رہا ہوں کے سو جاؤں تاکہ جھگڑا نہ ہوسکے![]()
کس سے جھگڑے کو موڈ ہورہا تھا بھئی؟
اپ کو بھی جلد کھینچتے ہیں یہاں ہی
میں ساون کی اندھی تو نہیں ہوں پھر بھی اب مجھے ہر طرف ہرا ہرا ہی دکھ رہا ہے اور تو اور یہ یکایک شمشاد جی کے دو ڈبے کیسے ہو گئے؟؟؟
مجھے بھی وہ منتر، ٹوٹکا چاہیے
فہیم جب میں نے منتر مانگا تو تب سے ایسا ہو گیا
قسمے پہلے نہیں تھے
ہاں تو کیا اتنے مزے تھوڑی آرہے ہیں کہ پوائنٹس دیتی ہی چلی جائیں۔۔۔پھونک کیا مین نے تو نمبر دینے کی کوشش کی تھی پر پتہ نہیں کیوں ایک دفعہ کے بعد میں بھر دوبارہ کسی کو بھی نمبر نہیں دے پا رہی