ویسے تو یہ شعبہ استادِ محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا ہے اور اس کا حق وہی ادا کر سکتے ہیں۔ مگر چونکہ وہ بوجوہ کچھ عرصہ سے محفل پر نہیں آ سکے اور ابن رضا بھائی بھی وقت نہیں دے پا رہے، تو سوچا کہ ٹوٹے پھوٹے انداز سے ہی سہی، اس سلسلے کو برقرار رہنا چاہئے۔
اس سلسلے میں تختۂ مشق ہمارے پیارے راحیل فاروق بھائی کی غزل بنی ہے۔
راحیل بھائی سے معذرت کے ساتھ
"تجھے دیکھا، غزل نئی لکھی"
اُسے دیکھا تو دوسری لکھی
مجھ کو وہ جانتا بھی تھا جس نے؟
میرے بارے میں شاعری لکھی
میں ہوں ان پڑھ تو مسئلہ کیا ہے؟
میری بیگم جو ہے پڑھی لکھی
پڑھ لوں اک بار، تو دوبارہ پڑھوں
تم نے کیسی یہ شاعری لکھی
عقلِ ناداں کو باندھ رکھ تابشؔ
مان ہر بات بیوی کی لکھی
مطلع کے مرکزی خیال کے لئے اکمل زیدی بھائی کا ممنون ہوں۔

رضائی ذرا بھاری بھرکم ہے اس لیے مصرعے میں صحیح فٹ نہیں ہو رہی . تھوڑی جگہ بنانی پڑے گی . یوں ایڈجسٹ کر لیں
میں سردی سے گریزاں ہوں
رضائی ساتھ لائی ہوں .
اب یہ شعر رضائی سمیت آپ رکھ لیں