تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

فاتح

لائبریرین
ظاہر ہے جب اپ بائی پاسس سے گزریں گے تو اپ کو مضافاتی علاقہ پنڈ ہی دیکھائی دے گا ۔۔۔ ۔
آئندہ اپ نے ہمارے شہر کو پنڈ کہا تو ہم اپکے خلاف پرچہ کٹوا دیں گے امید ہے کہ اپ کو بات سمجھ میں آ گئی ہو گی !!
اس سرخ غلط بیانی پر ہم سوچتے ہیں کہ آپ کا یہ مراسلہ رپورٹ کر دیا جائے۔ :laughing:
 
ہم تو سمجھ رہے تھے دھمکی کارگر ثابت ہوئی مگر نہ جی اپ اور دھمکیوں کی زد میں آہیں ...خیرسوچ لیجیے ..اگر اپ نے ایسا کیا تو ہم آپکو رپورٹ کر دیں گے .
 
اس کے بعد انتظامیہ زچ ہو کر ہم دونوں کو بین کر دے گی اور حاسدان بد خصلت عید سے پہلے عید منا رہے ہوں گے۔۔۔ ہاہاہا
 
فاتح صاحب ! ایک مشہورقول ہے کہ حسد ایک زخم ہے کہ جو کبھی نہیں بھرتا اور جو کچھ حاسد پر گزرتا ہے اس کو وہی کافی ہے۔۔۔۔۔!اس لیے لا دوا درد ہے یہ جانے دو :)
 
فاتح

لائبریرین
مشکوک محفلین کے پروفائل کارڈز اٹیسٹ کرنے میں آپ کافی مدد گار ثابت ہونگی۔ :)
آج نجانے کیوں آپ کا پیغام پڑھ کے فیض یاد آ گئے بلکہ ان کی نظم کے ایک مصرع کا ایک حصہ "خدا وہ وقت نہ لائے"
ہاہاہاہاہاہاہا سکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
 
عثمان

محفلین
اٹیسٹ کرنے کے سلسلے میں سب سے پہلے فاتح بھائی کا کیس پیش کرتے ہیں۔ نام اور تصویر کچھ انتہائی مشکوک صورتحال پیش کرتے ہیں۔ :)
 
نام تو ٹھیک ہے ہاں البتہ تصویر ضرور مشکوک ہے اس سے پہلے کہ ان کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں لائی جاوے یہ جلد ہی اپنی اصلی حالت میں ا جانے چاہیں :)
 
فاتح

لائبریرین
اٹیسٹ کرنے کے سلسلے میں سب سے پہلے فاتح بھائی کا کیس پیش کرتے ہیں۔ نام اور تصویر کچھ انتہائی مشکوک صورتحال پیش کرتے ہیں۔ :)
ہمارا ریکارڈ دیکھنے کے لیے کسی اٹیسٹیشن کی کی ضرورت قبلہ؟ اس کے لیے تو اردو محفل کا ہر دھاگا اور ہر رکن بطور ثبوت چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے حضور۔
 
اپ کیوں اتنا جذباتی ہو رہے ہیں فاتح صاحب ! ذرا دھیرج رکھیے نا بات ریکارڈ کی نہیں تصویر کی ہو رہی ہے کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے ایسا کبھی کبھار :tongueout:
 
عثمان

محفلین
ہمارا ریکارڈ دیکھنے کے لیے کسی اٹیسٹیشن کی کی ضرورت قبلہ؟ اس کے لیے تو اردو محفل کا ہر دھاگا اور ہر رکن بطور ثبوت چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے حضور۔
چیخ تو خیر آپ کی تصویر بھی رہی ہے۔ لیکن یہ تمام چیخیں کسی فاتح کی یا کسی فاتح کے لئے نہیں لگتیں۔ :grin:
 
آپ ہمارے بین کا تذکرہ بین بین کیوں بیّن بیّن بیان فرما رہے ہیں
 
عینی شاہ

محفلین
اس سے آگے دریا میں کود جاتا کیا؟ لیکن کیا فائدہ اس نام نہاد دریا بے چارے کا جو خود سالوں سے محض ریت پھانک اور اگل رہا ہے۔
آپ نے غور نہیں کیا شاید۔۔۔ اڈہ مسافر خانہ سے بستی کچولیاں تک جاتے ہوئے سارے بہاولپور سے گزرنا پڑتا ہے اور اسی طرح اڈہ سولنگ سے دریا تک پہنچنے کے لیے دوسری جانب سے تمام بہاولپور کے درمیان سے ہو کر گزرنا پڑتا ہے۔ اسی لیےلکھا تھا کہ سارے کا سارا پنڈ دیکھ چکا ہوں۔ ہاہاہاہاہا
:rollingonthefloor:اففف فاتح بھائی ہاہاہاہاہاہا
 
Top