سعود بھیاء کل ہم ایک پھلم کی شوٹنگ دیکھنے گئے۔ ایک آدمی پہاڑ پر چڑھ ریا تھا۔ ہم اس کا بہت روکا کیئے، کہ اتنا اونچا مت چڑھو، کہیں گر گرا گئے تو مر مرا جاؤ گے، پر وہ بھی مان کے نہیں دیا۔ اب جب اوپر پہنچ گیا تو لگا زور زور سے چلانے، شیریں، شیریں،
بیوقوف، ہم بھلا سمجھتے نہیں تھے۔ اب اوپر جا کر سیڑھی سیڑھی کی آواز لگاوے تھا۔