مردوں کی بیٹھک

علی ذاکر

محفلین
مشکل تو نہین ہے اب جناب پتہ نہیں کیوں نہیں کھولتے؟


شمشاد بھائ میں‌نے آپ سے کتابیبں ڈاؤنلوڈ کے بارے میں پوچھا تھا !

میں نے علی پور کا ایلی ڈاؤنلوڈ کرنی ہے اس کا طریقہ آُ مجھے بتادیں؟
ماسلام
 

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی میں نے ذ پ کا جواب اسی وقت دے دیا تھا۔ نجانے آپ کو کیوں نہیں ملا۔
تو بھائی جی اس میں کیا مشکل پیش آ رہی ہے؟ آپ کیوں ڈاؤنلوڈ نہیں کر پا رہے؟
 

نایاب

لائبریرین
چلیئے پھر پہلے گُلی ڈنڈے کا میچ رکھ لیتے ہیں۔

ہر طرف پانچ پانچ کھلاڑی ہوں گے۔
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
گلی ڈنڈے کے ذکر سے گرمیوں کی تپتی دوپہر یاد دلا دی ۔
"کاش کوئی لوٹا دے میرے بیتے ہوئے دن "
مجھے اپنی ٹیم میں ہی رکھ لیں ۔ شکریہ
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
سدا خوش رہیں آمین
گلی ڈنڈے کے ذکر سے گرمیوں کی تپتی دوپہر یاد دلا دی ۔
"کاش کوئی لوٹا دے میرے بیتے ہوئے دن "
مجھے اپنی ٹیم میں ہی رکھ لیں ۔ شکریہ
نایاب


نایاب بھائی آپ بھی کیا یاد دلا رہے ہیں۔ گرمیوں کی تپتی دوپہر اور ظاہر ہے گاؤں کا ماحول اور پھر لوٹا :noxxx:
 
Top