مردوں کی بیٹھک

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھائی یہاں گپ شپ لگانی ہے تو شام میں گھر سے روٹی پانی کر کے حقہ ساتھ میں لیکر آ جائیں پھر گھنٹہ دو گھنٹے بات چیت ہو گی۔ محلے سے ملک تک کیا کچھ ہو رہا ہے، سبھی کچھ زیر بحث آ سکتا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
ملک کی حد تک تو بات سمجھ میں آتی ہے محلے میں جو کچھ اس پر بحث نہیں‌ چیہ منگوئیاں‌ ہو سکتی ہیں!
ماسلام
 

شمشاد

لائبریرین
وہ چہ میگوئیاں جو ہوتی ہیں وہ " محبت اندھی ہوتی ہے " کے متعلق ہوتی ہیں۔ لیکن محلے والے تو اندھے نہیں ہوتے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہ بھی ملیں موقعے، تو خود موقع گھڑ لیتے ہیں۔ ویسے بھی یہ کون سا مشکل کام ہے۔
آپ کو تو معلوم ہی ہو گا کہ " بی جمالو " ہر محلے اور ہر گلی میں موجود ہوتی ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
ہمارے بھی محلے مین ایک عورت اس قسم کا کردار بخوبی انجام دے رہی ہے مھے تو لگتا ہے اس قسم کی عورتوں کی ایک تنظیم چلانی چاہیئے اور اس کے حقوق ادارہ گورنمنٹ اور پاکستان کے پاس ہونے چاہیئں:rollingonthefloor::grin:!
 

علی ذاکر

محفلین
کیوں‌ "اشتہاریوں‌" کی فہرست ‌میں‌ شامل کر رہے ہیں‌ میں‌ نے اپنے زاتی محلے کی بات کی ہے!
ماسلام
 

علی ذاکر

محفلین
اس سے تو ان کا سفایا ہو جائے گا!
کام ایسا ہونا چاہیئے جس سے ان کا سفایا بھی نہ ہو اور کابو میں بھی رہیں،
یعنی کے سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے:biggrin:!
ماسلام
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی وہ آپ کا حقہ تو کب کا آ چکا لیکن اس کی نَے کہاں ہے؟ وہ ابھی تک نہیں آئی۔
 

علی ذاکر

محفلین
ظہر بھائ نے صرف کیمرہ ہی نہیں پچھلے 2 سالوں سے لیپ ٹوپ بھی لینے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ کوشش صرف کوشش تک محدود ہے!
ماسلام
 

شمشاد

لائبریرین
یہ چیزیں تو اب باآسانی بہت کم قسطوں پر دستیاب ہیں۔
پچھلے دنوں جریر پر لیپ ٹاپ جو 1770 کا نقد ہے چھ ماہ کی اقساط پر 1800 کا مل رہا تھا۔ یعنی چھ ماہ میں صرف 30 ریال زائد۔
 

علی ذاکر

محفلین
یہ چیزیں تو اب باآسانی بہت کم قسطوں پر دستیاب ہیں۔
پچھلے دنوں جریر پر لیپ ٹاپ جو 1770 کا نقد ہے چھ ماہ کی اقساط پر 1800 کا مل رہا تھا۔ یعنی چھ ماہ میں صرف 30 ریال زائد۔

لیکن اس کے لیئے اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے نہ شمشاد بھائ؟
ماسلام
 
Top