مردوں کی بیٹھک

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی آپ بھی کیا یاد دلا رہے ہیں۔ گرمیوں کی تپتی دوپہر اور ظاہر ہے گاؤں کا ماحول اور پھر لوٹا :noxxx:

السلام علیکم
شمشاد بھائی
سدا ہنستے مسکراتے رہیں ۔ آمین
لوٹا
بہت اہم ہوتا ہے
چاہے کوئی سا بھی ہو ۔
وہ کسی نے کہا ہے نا ۔۔
" اک یہی بات تو اچھی تیرے ہرجائی کی ہے
جہاں بھی گیا لوٹا تو تیرے پاس آیا ۔
گرمیوں کی دوپہر اور فصلوں میں اوپن ایئر باتھ روم ۔
اے گلاں دیس پنجاب دیاں
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے ماننا پڑے گا کہ گرمیوں کی دوپہر ہو۔
درختوں کے جھنڈ میں رہٹ چل رہا ہو۔
کنویں کا ٹھنڈا پانی
کھیتوں کھلیانوں سے کھیلتی ہوا
اور رہٹ کی حوضی میں بیٹھ کر کھائے جائیں آم اور اس کے بعد پی جائے لسی۔

ایسی راحت کسی بڑے سے بڑے ہوٹل میں بھی مہیا نہیں ہو سکتی۔
 

نایاب

لائبریرین
ویسے ماننا پڑے گا کہ گرمیوں کی دوپہر ہو۔
درختوں کے جھنڈ میں رہٹ چل رہا ہو۔
کنویں کا ٹھنڈا پانی
کھیتوں کھلیانوں سے کھیلتی ہوا
اور رہٹ کی حوضی میں بیٹھ کر کھائے جائیں آم اور اس کے بعد پی جائے لسی۔

ایسی راحت کسی بڑے سے بڑے ہوٹل میں بھی مہیا نہیں ہو سکتی۔
شمشاد بھائی
سلامتی ہو آپ پر
سچ کہا آپ نے
آم ہوں بہت سارے
ہوں بھی چھوٹی گٹھلی والے
کیا کیا یاد کروا رہے ہیں آپ بھی ۔
عرصہ ہو گیا اس لطف سے لطف اندوز ہوئے
ابھی پاکستان جانے میں چھ ماہ باقی ہیں ۔
اور پھر آم کہاں ملیں گے ۔
نایاب
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی یہاں آیا ہی چاہتے ہیں پاکستان آم۔

کچھ آئے تو ہیں لیکن ابھی وہ اتنے میٹھے نہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پنجاب والے دعوت نہیں دیا کرتے اور نہ ہی ان کی دعوت کا انتظار کیا کرتے ہیں۔ بس سیدھے سے ٹھک جا کر السلاما لیکم، اے لو فیر میں آ گیا جے کہہ دیا کرتے ہیں۔ کیا سمجھے۔
 

علی ذاکر

محفلین
یہ بات میچ سے پنجاب کے کھانے پینے کی طرف چل نکلی ہے اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میچ کی تیاری اب روک دی گئ ہے جوانوں نے تو پینیوں شینیوں کو تیل بھی لگا لیا ہوا ہے !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
میں یعنی کہ شمشاد، علی ذاکر، زین، ظہیر، نایاب، احسن الزمان

کیا خیال ہے گُلی ڈنڈے کا میچ لڑکیوں سے نہ رکھ لیا جائے۔ ان کی کیپٹن زینب ہو گی۔
 

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی گلی ڈنڈہ،شٹاپو،لکن میٹی جس کا چاہیں مرضی رکھ لیں لیکن کیپٹن کسی سیانے کو بنائیں اس کی کس نے سننی ہے :rollingonthefloor:!

مع السلام
 

نایاب

لائبریرین
میں یعنی کہ شمشاد، علی ذاکر، زین، ظہیر، نایاب، احسن الزمان

کیا خیال ہے گُلی ڈنڈے کا میچ لڑکیوں سے نہ رکھ لیا جائے۔ ان کی کیپٹن زینب ہو گی۔

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
پھر تو جیت پکی ان کے نام کہ
مجھے تو بہنوں بیٹیوں سے ہار کر خوشی ہوتی ہے ۔
اور کیپٹن " زینب بہنا " جب خالص پنجابی میں کمانڈ کریں گی تو پھر کون ٹھہرے گا ۔
نایاب
 
Top