مردوں کی بیٹھک

طالوت

محفلین
ہارنے کی امید والوں کو ٹیم سے باہر کر کے تماشائیوں میں شامل کیا جائے ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
کس خاتون کی بات کر رہے ہیں محمود بھائی۔

یہ ایک جھلی ہے، میری غیر حاضری میں ادھر کا چکر مار جاتی ہے۔
 

مغزل

محفلین
یہ کہیے لڑی کا فی الوقت موضوع کیا ہے ، مردانے میں کوئی خاص بات تو نہیں ہورہی کہیں ۔۔ سعود بھائی سے مٹھائی ہڑپ کرنے کاکوئی طریقہ سوچتے ہیں ، کیا آپ ہمارا ساتھ دیں گے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
گو کہ مجھے نمکین زیادہ پسند ہے، پھر بھی اس معاملے میں آپ کا پورا پورا ساتھ دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جھلی ہے پھڈے باز نہیں۔ اس کو ہوش ہی نہیں ہوتی کہ کہاں جانا ہے اور چلی کہاں جاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں تو محمود بھیاء آپ سعود بھائی سے مٹھائی اینٹھنے کے چکر میں تھے۔ کیا بنا؟
 

کاشفی

محفلین
عورتوں کی بیٹھک میں ۔۔میں غلطی سے چلا گیا تھا۔۔۔تو سب تو بہت غصہ کر رہی تھیں۔۔۔۔ ویسے خواتین غصہ کریں تو مجھے اچھی نہیں لگتیں۔۔۔عجیب سے لگتی ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو آپ زنانے میں گئے ہی کیوں؟

اب دیکھیں ناں یہ مردانہ ہے اور یہاں کسی بھی خاتون کا داخلہ ممنوع ہے۔
 

کاشفی

محفلین
تو آپ زنانے میں گئے ہی کیوں؟

اب دیکھیں ناں یہ مردانہ ہے اور یہاں کسی بھی خاتون کا داخلہ ممنوع ہے۔

کبھی کبھی انسان سے غلطی بھی ہو جاتی ہے۔۔۔۔ اور جب انسان کی گئی غلطی کے لئے معذرت کر لے تو اتنا غصہ نہیں کرتے۔۔۔خیر جو ہوا سو ہوا۔۔۔مجھے کیا لینا دینا۔۔۔۔ ۔۔ہر انسان کی اپنی مرضی ہے۔۔۔کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔۔
سب خوش رہیں۔۔۔۔۔۔
 
Top