مردوں کی بیٹھک

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھائی۔ میں بھی کبھی کبھار ادھر جا نکلتا ہوں۔ تاک جھانک کرتا ہوں اور کہیں کہیں شکریہ کا بٹن دبا آتا ہوں اور بس۔
 

کاشفی

محفلین
اس بزم میں نگاہ پہ قابو نہ رکھ سکا
ہاں مجھ کو اعتراف ہے میں بے ادب رہا

(عبدالعزیز فطرت1930ء)
 

شمشاد

لائبریرین
کائی بات نئیں ببوا

ارے کاکا یہ اپنے سعود بھیاء کہاں رہئ گئے۔ ان سے مٹھائی کا کہنا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کاشفی بھیاء آپ کو نائیں معلوم، سعود بھیاء کی شادی ہوئ گیوا۔ اسی خوشی میں مٹھائی کا کہویں ہیں۔
 

کاشفی

محفلین
سعود بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ اللہ کرے یہ دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔جُگ جُگ جیئیں۔۔۔

ویسے شمشاد بھائی آپ ایسے کیسے بول لیتے ہیں۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کا ہے کاسفی بھیاء کہ یہ راجستھان کی زبان ہے۔ اور میں نے کچھ ماہ ان لوگوں کے ساتھ گزارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب بیٹھک میں ہی کوئی نہیں تو چائے پانی کس کے لیے۔

اب آپ آئے ہیں تو فضلو کو حقہ تازہ کرنے کے لیے بولتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب شہری لڑکے بیوٹی پارلر جا سکتے ہیں، کانوں میں مندریاں پہن سکتے ہیں اور لڑکیوں جیسے کپڑے پہن سکتے ہیں تو گپیں مارنے میں کیا حرج ہے۔

ویسے یہ مردوں کی بیٹھک ہے۔ کبھی آپ کو اتفاق نہیں ہوا ہو گا گاؤں کی چوپال میں بیٹھنے کا۔ یہاں حالات حاضرہ پر گفتگو زیادہ ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی اس میں بُرا لگنے والی کوئی بات ہی نہیں۔ اس بیٹھک میں ہر قسم کی گپ شپ ہوتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی اچھا آغاز ہے۔ اس کے علاوہ حالات حاضرہ، کرکٹ، فٹبال اور دیگر کئی اہم موضوع ہیں۔
 
Top