زین
لائبریرین
مردوں کی بیٹھک میں سوال یہ ہے کہ کیا درج ذیل الفاظ سے خاص کر دوسری لائن سے آپ لوگ اتفاق کرتے ہیں، یاد رہے کہ یہ ’’محفل‘‘ ہے اور محفل کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں، کچھ آداب ہوتے ہیں اور کچھ تمیز ہوتی ہے۔
نوٹ ۔(نئے نئے آئے ہوئے ممبرز مجھ سے بے تکلفی کرنے سے پرہیز کریں ،)
میں نئے لوگوں سے بات نہیں کرنا چاہتی ، ،)
یہ دھاگہ ’’کیاہے‘‘ شاید مجھے سمجھنے میںغلطی ہو گئی ہے، یہاں پر عالمی معیشیت پر بحث وغیرہ تو نہیں چھڑی ہوئی ہے، میں اسے مردوں کی بیٹھک سمجھ کر آگیا تھا اور سوال بھی یوںکیا کہ خواتین مردوںکے خلاف ہمیشہ محاذ بنائے رکھتی ہیں، لیکن اگر کوئی مرد خواتین کی غلطیوںکی نشاندہی کرے تو پھر یہ ایک گناہ تصور کیا جانے لگتا ہے۔
میری نظر میں تو یہ بالکل الگ الگ سوالات ہیں یعنی نئے لوگوں سے بات نہ کرنا اور غلطی کی نشاندہی پر برا منانا