مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے آپ کے ہاں۔

یہاں تو گاڑی میں کہیں جاؤ تو اے سی لگانا پڑتا ہے۔
 

میم نون

محفلین
اللہ کا کرم ہے۔

ٹاس اس لیئے کرنی ہے کہ فیصلہ کیا جا سکے کہ کوئی کسی پر گیا ہے کہ نہیں :grin:
اور ہاں کوئی دو نمبری نہیں ہو گی :jhoota:
 

mfdarvesh

محفلین
ابھی بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے آپ کے ہاں۔
یہاں تو گاڑی میں کہیں جاؤ تو اے سی لگانا پڑتا ہے۔

جی وقفے وقفے سے جاری ہے، سردی بھی کافی ہو گئی ہے، ابھی آیا ہوں میں باہر سے، روڈ کافی گیلے ہیں

اللہ کا کرم ہے۔

ٹاس اس لیئے کرنی ہے کہ فیصلہ کیا جا سکے کہ کوئی کسی پر گیا ہے کہ نہیں :grin:
اور ہاں کوئی دو نمبری نہیں ہو گی :jhoota:

او نی جی، پاکستانی اور دو نمبری نہ ہو، یہاں تو شرطیں لگا کر ٹاس کرواؤ، وہی آئے گا جو کہا جائے گا

یہ تو پھر اچھی بات ہے اگر خراب بھی ہو جاتے
تے میرا کی جانا سی:)

پھر آپ کو دعائیں کرنا پڑتیں، مصلے پہ بیٹھنا پڑے گا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پھر آپ کو دعائیں کرنا پڑتیں، مصلے پہ بیٹھنا پڑے گا[/quote]

کیوں کرنا پڑتیں؟ بس دو دن میرے خلاف سازش نا ہوتی:)
 

شمشاد

لائبریرین
میرے مزاج آج کا میچ دیکھ کر بگڑے ہوئے ہیں۔ ابھی سے ان کا یہ حال ہے تو آگے کیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھا کرتے ہیں۔ آئندہ بھی اسی اصول پر قائم رہیں، ہو سکے تو خبریں سننے سے بھی پرہیز کریں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
66 رنز سے ہرایا ہے۔
بیچارے کھلاڑیوں کی مت ماری ہے کہ جیت کے ہی آنا اور اگر وہ ہار گئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top