بےچارے اور کھلاڑی اور وہ بھی ہمارے پاکستانی
اگر میں پاکستانی ٹیم میں ہوتی تو آپ کے ایسے ترس کھانے پہ دوچار کھڑی کھڑی سنا دیتی![]()
اگر میں پاکستانی ٹیم میں ہوتی تو آپ کے ایسے ترس کھانے پہ دوچار کھڑی کھڑی سنا دیتی![]()
یہ باقی لوگ کہاں رہ گئے ہیں، نوید، خرم، سب کے حال بے حال ہوگئے ہیں کیا