mfdarvesh
محفلین
السلام علیکم مزاج اچھے ہیں،
کیابات ہے، یعنی کے ابھی سے پلاننگآج تھک جاؤں گی

تھکنے کی پلاننگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دو تین دن میں خراب ہو گا تو پھر ٹھیک ہونے میں کتنے دل لگیں گے؟ تمہارے گھر سگریٹ کون کون پیتا ہے؟

بھائی ہوں آپ کا ایسا تو نہ کہے پلیز۔
تو پھر ایسا کرو کہ اپنے گلے کی ٹیوننگ کروا لو۔