یاز
محفلین
زیک بھائی! یہ تو روٹ ہوا ٹرین کا۔ اب ٹرین یا ٹرینوں کا کوئی نام بھی تو ہو گا۔پشاور کوئٹہ ٹرین۔
زیک بھائی! یہ تو روٹ ہوا ٹرین کا۔ اب ٹرین یا ٹرینوں کا کوئی نام بھی تو ہو گا۔پشاور کوئٹہ ٹرین۔
نام تو نہیں آتا۔ اسی لئے پہلے جواب نہیں دیا تھا۔ اور پاکستان ریلوے کا ویب سائٹ ہی غائب ہے۔زیک بھائی! یہ تو روٹ ہوا ٹرین کا۔ اب ٹرین یا ٹرینوں کا کوئی نام بھی تو ہو گا۔
یہ بھی خوب کہی اس ویب سائٹ نے۔اس سائٹ کے مطابق تو کوئٹہ سے پشاور کوئی ٹرین ہی نہیں۔
تے پچھ لو فئیر انتظار کس گل دا۔۔سوال کا تو اب انتظار ہے بھائی۔
ہائیں!چلیں پھر میرے سوال کا جواب دیں
پاکستان کے کس شہر کو نورمحل کہا جاتا ہے؟
جواب درست ہواہائیں!
نور محل تو بذاتِ خود بہاولپور میں ہے۔ کہیں بہاولپور کو ہی تو نہیں کہا جاتا نور محل۔
اگلا سوال
اسلامی دنیا کا سب سے بڑا جنازہ کس کا تھا؟
صدر جمال عبدالناصر ٹھیک جواب ہےمصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کا
ویسے دعویٰ کرنے والے ضیاءالحق، بے نظیر، ممتاز قادری وغیرہ کا بھی دعویٰ کرتے ہیں۔
صدر جمال عبدالناصر ٹھیک جواب ہے
باقی دعوٰی جھوٹے ہیں!
فوٹوشاپ زندہ بادجی بالکل۔ باقی دعوے جھوٹے ہی نہیں، بہت جھوٹے ہیں۔
جمال عبدالناصر کے جنازے پہ پچاس لاکھ سے زیادہ لوگ شریک تھے۔
میرے اندازے کے مطابق اس کے قریب ترین بڑا جنازہ اگر کسی کا تھا تو وہ ایرانی لیڈر امام خمینی کا ہو سکتا ہے۔ ایرانی ایک کروڑ افراد کی شرکت کا دعویٰ کرتے ہیں، جو شاید مبالغہ آرائی ہو۔ لیکن پچیس تیس لاکھ یا اس سے بھی زائد افراد کی شرکت خارج از امکان نہیں ہے۔
ممتاز قادری وغیرہ کے کیس میں فوٹو شاپ ہو سکتی ہے۔ امام خمینی کے کیس میں شاید اس کی ضرورت نہ ہو۔فوٹوشاپ زندہ باد