یاز
محفلین
پاکستان میں مغل بادشاہ جہانگیر کی قبر کے علاوہ اور کس مغل بادشاہ کی قبر ہے؟
مغل بادشاہ ہی بتانا ہے یا کوئی بھی مسلمان بادشاہ۔
کیونکہ مغل کے علاوہ قطب الدین ایبک اور شہاب الدین غوری کے مقبرہ جات تو پاکستان میں ہی ہیں۔
پاکستان میں مغل بادشاہ جہانگیر کی قبر کے علاوہ اور کس مغل بادشاہ کی قبر ہے؟
صرف مغل بادشاہوں کی بات ہےمغل بادشاہ ہی بتانا ہے یا کوئی بھی مسلمان بادشاہ۔
کیونکہ مغل کے علاوہ قطب الدین ایبک اور شہاب الدین غوری کے مقبرہ جات تو پاکستان میں ہی ہیں۔
مغل بادشاہ والے سوال سے فارغ ہونے کے بعد اس پہ طبع آزمائی کرتے ہیں انشاءاللہ۔حکیم محمد سعید نے کس عنوان سے بچوں کے لیے سفرنامے لکھے؟
مغل بادشاہ ہی بتانا ہے یا کوئی بھی مسلمان بادشاہ۔
کیونکہ مغل کے علاوہ قطب الدین ایبک اور شہاب الدین غوری کے مقبرہ جات تو پاکستان میں ہی ہیں۔
ابنِ رشیدحکیم محمد سعید نے کس عنوان سے بچوں کے لیے سفرنامے لکھے؟
یہ بھی نہیں ہیںمل گیا شاید۔
شہنشاہ جہانگیر کا بیٹا شہریار جس نے فقط چند ہفتوں کے لئے بادشاہ کا عہدہ سنبھالا تھا کہ شاہ جہان کے ہاتھوں شکست کھائی اور قتل کر کے لاہور میں ہی دفنایا گیا۔
دوبارہ کوشش کریںمل گیا شاید۔
شہنشاہ جہانگیر کا بیٹا شہریار جس نے فقط چند ہفتوں کے لئے بادشاہ کا عہدہ سنبھالا تھا کہ شاہ جہان کے ہاتھوں شکست کھائی اور قتل کر کے لاہور میں ہی دفنایا گیا۔
یہ بھی نہیں ہیں
آپ کا جواب درست ہے جہانگیر کے علاوہ اور کسی مغل بادشاہ کی قبر پاکستان میں نہیں ہےاگر شہریار صاحب کو شہنشاہ تسلیم نہ کیا جائے تو میرے ناقص خیال میں جہانگیر کے علاوہ کسی اور مغل شہنشاہ کی قبر پاکستان میں نہیں ہے۔
حکیم محمد سعید نے کس عنوان سے بچوں کے لیے سفرنامے لکھے؟
ابنِ رشید
اگر شہریار صاحب کو شہنشاہ تسلیم نہ کیا جائے تو میرے ناقص خیال میں جہانگیر کے علاوہ کسی اور مغل شہنشاہ کی قبر پاکستان میں نہیں ہے۔
آپ کا جواب درست ہے جہانگیر کے علاوہ اور کسی مغل بادشاہ کی قبر پاکستان میں نہیں ہے
دوبارہ کوشش کریںابن سینا ،فارس
ہندوستان کی، مغلوں کی، کہتے ہیں کہ یہ جہانگیر کی بیوی نورجہاں کی والدہ نے ایجاد کیا تھا۔گلاب کا عرق کس ملک کی ایجاد ہے اور کس شخصیت نے ایجاد کیا؟
ابن سینا نے کیا لیکن ہمارے ہاں نور جہاں مشہور ہےگلاب کا عرق کس ملک کی ایجاد ہے اور کس شخصیت نے ایجاد کیا؟
اگلا سوال
پاکستان ریلوے کی کون کون سی ٹرین کا روٹ چاروں صوبوں سے گزرتا ہے؟
پشاور کوئٹہ ٹرین۔
زیک بھائی! یہ تو روٹ ہوا ٹرین کا۔ اب ٹرین یا ٹرینوں کا کوئی نام بھی تو ہو گا۔
نام تو نہیں آتا۔ اسی لئے پہلے جواب نہیں دیا تھا۔ اور پاکستان ریلوے کا ویب سائٹ ہی غائب ہے۔
روٹ کا اندازہ تو آسان تھا کہ بلوچستان اور سرحد کے درمیان ٹرین کا کوئی روٹ نہیں ہے۔
ریلوے کی گزارہ ٹائپ ویب سائٹ تو موجود ہی ہے۔ یہ ربط ملاحظہ کیجئے۔
اس سائٹ کے مطابق تو کوئٹہ سے پشاور کوئی ٹرین ہی نہیں۔
اباسین ایکسپریسیہ بھی خوب کہی اس ویب سائٹ نے۔
ویسے واحد ٹرین جو پشاور سے کوئٹہ جایا کرتی تھی (یا شاید اب بھی جاتی ہے) وہ کوئٹہ ایکسپریس ہے۔ وکی پیڈیا اور دیگر انٹرنیٹ اب اس کو کوئٹہ سے راولپنڈی دکھا رہے ہیں۔ واللہ اعلم۔
نور جہاں کی ماں عصمت بیگم نے ایجاد تھاہندوستان کی، مغلوں کی، کہتے ہیں کہ یہ جہانگیر کی بیوی نورجہاں کی والدہ نے ایجاد کیا تھا۔
1۔ عزازیل1.شیطان کا اصلی نام کیا ہے؟
2.انارکلی کا اصلی نام کیا ہے؟
3.نورجہاں کا اصلی نام کیا ہے؟
4.ماہر القادری کا اصلی نام کیا ہے؟
5. لال شہباز قلندر کا اصلی نام کیا ہے؟
6. ساغر صدیقی کا اصلی نام کیا ہے؟