زیک
مسافر
Tours
فرنچ تلفظ کے حساب سے توغ
Tours
تصحیح کا شکریہ زیک بھائی۔Tours
فرنچ تلفظ کے حساب سے توغ
Tours
فرنچ تلفظ کے حساب سے توغ
پہلی مرتبہ ایک فرانسیسی نے جب میری تصحیح کی کہ Renault کار کا تلفظ رینالٹ نہیں بلکہ غنو یا انو ہے تو مجھے لگا تھا وہ بکواس کر رہا ہے۔تصحیح کا شکریہ زیک بھائی۔
میں لکھتے ہوئے ہی سوچ رہا تھا کہ فرنچ اس کو کچھ اوکھا سا (ہمارے لحاظ سے) کر کے ہی بولتے ہوں گے۔
اب یہ ایک بہت لمبا موضوع ہے۔۔۔۔قوموں کا عروج و زوال۔۔۔۔۔۔ہزاروں سالوں سے جاری ہے اور مختلف قوموں کے بہت سے ذہین اور فطین لوگوں نے اس پر بہت سر مارا ہے۔
تفسیر الکبیرقرآن پاک کی سب سے بڑی تفسیر کون سی ہے؟
نہیں جناب!تفسیر الکبیر
جی ہاں!بڑی سے مراد لمبی؟
میرے خیال میں یہ علامہ آلوسی بغدادی کی تفسیر روح المعانی ہے (اصل تیس جلدیں)۔قرآن پاک کی سب سے بڑی تفسیر کون سی ہے؟
واہ بھائی، آپ تو جب آتے ہیں چھاجاتے ہیں۔میرے خیال میں یہ علامہ آلوسی بغدادی کی تفسیر روح المعانی ہے (اصل تیس جلدیں)۔
کیا یہ سوال ہے؟جدید ترین نستعلیق رسم الخط کا نام بتائیں۔
جی بالکل۔کیا یہ سوال ہے؟
بھائی یہ فانٹس کے نام ہیں، ہم نے رسم الخط کا پوچھا ہے جیسے ایرانی، لاہوری، دہلوی وغیرہ۔نوری نستعلیق
یا جمیل نوری نستعلیق
بھائی مجھے تو آج تک زمین کا گول ہو یا بیضوی ہونا اور اس کا گھومنا ہی سمجھ نہیں آیا، مجھے تو خطرہ لگا رہتا ہے کہ کہیں کوئی زمین کے آخری کونے یاسرے پر جا کر کہیں زمین سے باہر ہی نہ چلا جائے یا گر جائےاور پھرکسی اور ہی دنیا میں نہ چلا جائےسوال ہی غلط ہے۔ زمین گول ہے اور ٹیکنیکی طور پر اسکاکوئی سرا نہیں
ویسے ناروے میں جسے "سرا" کہا جاتا ہے وہ قطب شمالی سے پہلے آتا ہے اور ہم اسے دیکھ چکے ہیں۔ اسے نارتھ کیپ کہتے ہیں:
کرسٹوفرکولمبس نے بھی یہی والا "رسک" لیا تھا لیکن انڈیا کی بجائے امریکہ پہنچ گیابھائی مجھے تو آج تک زمین کا گول ہو یا بیضوی ہونا اور اس کا گھومنا ہی سمجھ نہیں آیا، مجھے تو خطرہ لگا رہتا ہے کہ کہیں کوئی زمین کے آخری کونے یاسرے پر جا کر کہیں زمین سے باہر ہی نہ چلا جائے یا گر جائےاور پھرکسی اور ہی دنیا میں نہ چلا جائے
خط فارسی ؟جدید ترین نستعلیق رسم الخط کا نام بتائیں۔
فارسی تو ہے پر اسے خط فارسی نہیں کہتے۔ خط فارسی ایرانی نستعلیق ہے۔ اس جدید خط کا نام کچھ اور ہے۔خط فارسی ؟
چلیں میں بھی کوشش کروں گا مگر آپ تک پہنچنے کی شاید زمین کا یہ راز مجھ پر کھل جائے ☺کرسٹوفرکولمبس نے بھی یہی والا "رسک" لیا تھا لیکن انڈیا کی بجائے امریکہ پہنچ گیا
بیچارے امریکی۔۔۔