تجمل حسین
محفلین
زبردست۔ بہت بہت شکریہ تابش بھائی!جی بلاگر ہیں۔ نوکِ قلم کے نام سے بلاگ ہے ان کا۔
زبردست۔ بہت بہت شکریہ تابش بھائی!جی بلاگر ہیں۔ نوکِ قلم کے نام سے بلاگ ہے ان کا۔
قومی لباس اور صرف کسی خاص موقع پر پہنا جاتا ہے؟اگلا سوال: ناروے کے قومی لباس کا نام بتائیں اور نیز یہ بھی کہ یہ کب پہنا جاتا ہے۔
میں بھی یہی پوچھنے لگا تھا۔قومی لباس اور صرف کسی خاص موقع پر پہنا جاتا ہے؟
بات ہی کچھ ایسی ہے صاحب جی کیمیں بھی یہی پوچھنے لگا تھا۔
قومی لباس اور صرف کسی خاص موقع پر پہنا جاتا ہے؟
میں بھی یہی پوچھنے لگا تھا۔
بات ہی کچھ ایسی ہے صاحب جی کی
جواب درست است۔ ویسے تو یہ ۱۷ مئی یعنی قومی دن پر پہنا جاتا ہے البتہ دیگر قومی تقریبات میں بھی دیکھا گیا ہے۔ کم استعمال کی وجہ سے یہ خاندان در خاندان وراثت میں چلتے ہیں۔ اور نئے بنانے کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے۔ ناروے کے مختلف علاقوں کا بوناد اس علاقے کی عکاسی کرتا ہے۔ قومی لباس اور ہاتھ سے بنائے جانے کی وجہ سے کافی قیمتی ہوتا ہے یعنی قریبا ۲ لاکھ روپے فی بوناد۔دارالعلوم وکیپیڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ اس کا نام Bunad بناد ہے۔
اور یہ خاص طور پر ناروے کے قومی دن کے موقع پر پہنا جاتا ہے۔ اور اس کے علاوہ بھی خاص مواقع مثلاً شادی وغیرہ پر بھی پہنا جاتا ہے۔
بوناداب اس کا صحیح تلفظ کیا ہے عارف
بوناد، بوند یا کچھ اور؟
قومی کھیل ہاکی ہے۔ رینکنگ ہاکی بورڈ کو بھی پتا نہیں ہے۔ایک سوال میرا بھی ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے اور اس میں پاکستان کس رینکنگ پر ہے؟
مطلب یہ کہ اگر کوئی آپ کا ہم ملکی اپنا قومی لباس پہن کر پاکستان آ جائے، اور خدانخواستہ اگر کوئی بھائی لوگ اُس سے ٹکرا جائیں تو وہ فقط اُس کا لباس بھی اتروالیں تو انکے کے لیے کافی ہوگاقومی لباس اور ہاتھ سے بنائے جانے کی وجہ سے کافی قیمتی ہوتا ہے یعنی قریبا ۲ لاکھ روپے فی بوناد۔
پاکستانیوں کا یہی تو مسئلہ ہے کہ وہ ہر نئی انفارمیشن میں سے سب سے پہلے تخریب کاری والی ڈھونڈنے میں مہارت رکھتے ہیںمطلب یہ کہ اگر کوئی آپ کا ہم ملکی اپنا قومی لباس پہن کر پاکستان آ جائے، اور خدانخواستہ اگر کوئی بھائی لوگ اُس سے ٹکرا جائیں تو وہ فقط اُس کا لباس بھی اتروالیں تو انکے کے لیے کافی ہوگا
ہاکی پہ قومی کھیل کی تہمت ہے۔ایک سوال میرا بھی ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے اور اس میں پاکستان کس رینکنگ پر ہے؟
ہاکی پہ قومی کھیل کی تہمت ہے۔
اور رینکنگ وہی ہے جو پاتال کی ہو گی۔
ایک سوال میرا بھی ہے۔
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے اور اس میں پاکستان کس رینکنگ پر ہے؟
پاکستان دسویں نمبر پہ ہےقومی کھیل ہاکی ہے۔ رینکنگ ہاکی بورڈ کو بھی پتا نہیں ہے۔
زیب النسا حمید اللہاگلا سوال: پاکستان کی پہلی خاتون نیوز ایڈیٹر کون رہی ہیں؟
جواب درست ہوا۔پاکستان دسویں نمبر پہ ہے
آپ کون سے جنمی نارویجین ہیں قبلہ اس لیے آپ کو محتاط رہنے کی وارننگ دی ہے کہ کہیں شوق شوق میں وہی پہن کر نہ یہاں پہنچ جائیں۔پاکستانیوں کا یہی تو مسئلہ ہے کہ وہ ہر نئی انفارمیشن میں سے سب سے پہلے تخریب کاری والی ڈھونڈنے میں مہارت رکھتے ہیں