مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

الف نظامی

لائبریرین
مغرب میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال
صرف 2020ء میں امریکی شہریوں نے 2 کروڑ 30 لاکھ ہتھیار خریدے۔ شہریوں کی جانب سے ہتھیاروں کی ہونے والی اس خریداری میں 2019ء کے مقابلے میں 64 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔
٭ 2020ء کے دوران امریکہ بھر میں ہتھیاروں سے مرنے والوں کی تعداد 41 ہزار 5 سو سے متجاوز رہی۔ یہ شرح اوسط کے لحاظ سے یومیہ تقریبا 110 اموات بنتی ہیں۔ جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ امریکی حکومت اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی۔
٭ امریکہ بھر میں 2020ء کے دوران قتل عام کے 592 واقعات ہوئے۔
٭ 2020 میں جاری ہونے والی ایف بی آئی رپورٹ کے مطابق 2019ء میں امریکہ بھر میں پر تشدد جرائم کی 12 لاکھ وارداتیں ہوئیں جن میں قتل کی 16 ہزار، جنسی زیادتی کی ایک لاکھ 40 ہزار، ڈکیتی کی 2 لاکھ 70 ہزار اور شدید مار پیٹ کی 8 لاکھ 21 ہزار سے زائد وارداتیں ہوئیں جن سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ امریکہ اپنے شہریوں کی جان، مال، عزت اور ہر طرح کے انسانی حقوق کے تحفظ میں کس حد تک ناکام ملک ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ذرا سوچیں کہ جارج فلائیڈ کو قتل کرنے والا ملک ہمیں لیکچر دینے کی خواہش رکھتا ہے:ROFLMAO:
Murder_of_George_Floyd
Murder of George Floyd - Wikipedia
جارج فلائیڈ کے قاتل کو امریکیوں نے سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کی طرح ہیرو نہیں بنایا۔ قوموں میں فرق صاف ظاہر ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ہاہاہاہا ، ناروے کے ٹرولز امریکی حمایت میں بلوں سے نکل آئے :p
آپ نے جو امریکہ میں سیاہ فاموں کے استحصال سے متعلق اعداد و شمار پیش کیے ہیں اس بنیاد پر امریکہ پر تنقید کریں۔ کون روک رہا ہے۔ البتہ جب بے بنیاد الزامات لگائیں گے تو رد بھی آئے گا۔ جارج فلائیڈ کے قاتل کو کچھ دن قبل قانون کے مطابق سزا مل چکی ہے۔ اور جارج کے گھر والوں کو ریاست نے بطور حرجانہ ریکارڈ ۲۷ ملین ڈالر ادا کر دیا ہے۔
George Floyd’s Family Settles Suit Against Minneapolis for $27 Million
 
پاکستان میں Qadiani lives matter جیسے ٹرینڈ چلا لیں
قادیانی پروپگنڈا کے لیے "کھوتی دے پترو" والی اصطلاح متعارف کروانے والے پروپگنڈا ٹرول بابا کوڈا سے رابطہ کریں یا عبد الشکور کے ذریعے "لبیک یا ٹرمپ فورس" قائم کریں :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
قادیانیوں کے لیے "کھوتی دے پترو" والی اصطلاح متعارف کروانے والے پروپگنڈا ٹرول بابا کوڈا سے رابطہ کریں یا عبد الشکور کے ذریعے لبیک یا ٹرمپ فورس قائم کریں :rollingonthefloor:
جیسے آپ پکے مسلمان پاکستانیوں کو قادیانیوں سے تعصب ہے۔ اسی طرح سفید چمڑی والے امریکیوں کو سیاہ فاموں سے تعصب ہے۔ اور مزے کی بات ہے دونوں اپنے اپنے تعصب دور کرنے کی بجائے ایک دوسرے پر ہی تنقید کر رہے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
وہ اٹھیں چمک کے تجلیاں کہ مٹادیں سب کی تعلّیاں
madina.jpg
 
الف نظامی

لائبریرین
جیسے آپ پکے مسلمان پاکستانیوں کو قادیانیوں سے تعصب ہے۔ اسی طرح سفید چمڑی والے امریکیوں کو سیاہ فاموں سے تعصب ہے۔ اور مزے کی بات ہے دونوں اپنے اپنے تعصب دور کرنے کی بجائے ایک دوسرے پر ہی تنقید کر رہے ہیں۔
یہ کمپیریژن کرنا غلط ہے
اس کی دلیل یہ ہے کہ کسی بھی منصفانہ جمہوریت میں جعل سازی کو قانونی درجہ نہیں دیا جا سکتا اور سیاہ فاموں نے کوئی جعل سازی نہیں کی قادیانیوں کی طرح۔
اصل بات یہ ہے کہ قادیانیوں نے مسلمانوں کے ساتھ ایک جعل سازی کی ہےاور اب جعل ساز کہتا ہے کہ میری جعل سازی کو قانونی طور پر تسلیم بھی کیا جائے، بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔
دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں جعل سازی کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔

جعل سازی:قادیانی (احمدی) مسلمان ہیں
اعتراض : آپ کا نبی علیحدہ ، خلیفہ علیحدہ ، مہدی و مسیح موعود علیحدہ اس کے باوجود آپ ٹائٹل مسلمانوں کا استعمال کر رہے ہیں
مقدمہ جعل سازی کا ہے اور اکثریت کا حق آپ نے غصب کیا ہے اور اس کے باوجود مظلوم بن بیٹھے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
جعل سازی سے متعلقہ سوال#1
کیا امریکہ کے سیاہ فام خود کو سفید فام کہتے ہیں یا ان کے ٹائٹلز استعمال کرتے ہیں؟
 
زیک

مسافر
غریب اور خستہ حال لوگوں کے عقائد کا تمسخر اڑانا جو اِن برے حالات میں بھی انھیں پیغامِ زندگی بخشتے ہیں میرے نزدیک ایک نہایت قبیح فعل ہے۔
کونسا پیغامِ زندگی؟

کسی کے عقائد کا مذاق اڑانا بدتہذیبی تو ہو سکتی ہے لیکن جرم نہیں ہے اور نہ ہی آپ کسی کو اپنے عقائد پر زبردستی کر سکتے ہیں۔ سوائے طاقتور کے اور وہ تو ہر قوم و مذہب نے تاریخ میں کیا۔

بہت عجیب سی بات لگتی ہے کہ آپ کہیں کہ ہمارے عقائد کا مذاق نہ اڑاؤ ورنہ ہم مار دھاڑ پر اتر آئیں گے (شارلی ایبڈو کو نہ بھولیں) اور توقع رکھیں کہ اگلا آپ کی بات بھی مانے گا اور آپ کو امداد بھی دے گا۔
 
زیک

مسافر
یہ کمپیریژن کرنا غلط ہے
اس کی دلیل یہ ہے کہ کسی بھی منصفانہ جمہوریت میں جعل سازی کو قانونی درجہ نہیں دیا جا سکتا اور سیاہ فاموں نے کوئی جعل سازی نہیں کی قادیانیوں کی طرح۔
اصل بات یہ ہے کہ قادیانیوں نے مسلمانوں کے ساتھ ایک جعل سازی کی ہےاور اب جعل ساز کہتا ہے کہ میری جعل سازی کو قانونی طور پر تسلیم بھی کیا جائے، بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔
دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں جعل سازی کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔

جعل سازی:قادیانی (احمدی) مسلمان ہیں
اعتراض : آپ کا نبی علیحدہ ، خلیفہ علیحدہ ، مہدی و مسیح موعود علیحدہ اس کے باوجود آپ ٹائٹل مسلمانوں کا استعمال کر رہے ہیں
مقدمہ جعل سازی کا ہے اور اکثریت کا حق آپ نے غصب کیا ہے اور اس کے باوجود مظلوم بن بیٹھے ہیں۔

جعل سازی سے متعلقہ سوال#1
کیا امریکہ کے سیاہ فام خود کو سفید فام کہتے ہیں یا ان کے ٹائٹلز استعمال کرتے ہیں؟

اگر صرف انٹرنیٹ سے دو چار بونگیاں نہ سیکھی ہوتیں اور علم حاصل کیا ہوتا تو passing white کا پتا ہوتا اور یہ بھی کہ یہاں درست تقابل مورمن چرچ اور کیتھولک و پروٹسٹنٹ کا ہے نہ کہ سفید و سیاہ کا
 
الف نظامی

لائبریرین
کونسا پیغامِ زندگی؟

کسی کے عقائد کا مذاق اڑانا بدتہذیبی تو ہو سکتی ہے لیکن جرم نہیں ہے اور نہ ہی آپ کسی کو اپنے عقائد پر زبردستی کر سکتے ہیں۔ سوائے طاقتور کے اور وہ تو ہر قوم و مذہب نے تاریخ میں کیا۔

بہت عجیب سی بات لگتی ہے کہ آپ کہیں کہ ہمارے عقائد کا مذاق نہ اڑاؤ ورنہ ہم مار دھاڑ پر اتر آئیں گے (شارلی ایبڈو کو نہ بھولیں) اور توقع رکھیں کہ اگلا آپ کی بات بھی مانے گا اور آپ کو امداد بھی دے گا۔
  1. مار دھاڑ: ویپن آف ماس ڈسٹرکشن؟
  2. امداد یعنی فری لنچ کہیں ملتا ہے؟
 
الف نظامی

لائبریرین
اگر صرف انٹرنیٹ سے دو چار بونگیاں نہ سیکھی ہوتیں اور علم حاصل کیا ہوتا تو passing white کا پتا ہوتا اور یہ بھی کہ یہاں درست تقابل مورمن چرچ اور کیتھولک و پروٹسٹنٹ کا ہے نہ کہ سفید و سیاہ کا
یار مشتعل کرنے کا کوئی انٹیلی جنٹ اینڈ سمارٹ طریقہ ہی سیکھ لیں :p یہ انائے علمیہ یعنی خود کو عالم ظاہر کرنے والا طریقہ کافی پرانا ہو چکا ہے
بات جس تناظر میں ہو رہی ہے وہاں سفید و سیاہ کی مثال ہی ہوگی۔
 
اچھی خاصی تاریخ ہے مورمن چرچ اور ان کے ساتھ عوامی و حکومتی سلوک کی انیسویں صدی میں جو احمدیت و اسلام کی بحث پر کافی فٹ بھی بیٹھتی ہے لیکن اس کا کوئی ذکر نہیں۔ دو ہی وجوہات ہو سکتی ہیں یا تو اس مثال سے جو نتیجہ نکلتا ہے وہ قبول نہیں یا اس تاریخ کا علم ہی نہیں
 
Top