کس کے کیا مذہبی عقائد ہیں ریاست کا مسئلہ نہیں۔ آئین پاکستان کی بنیادی شقوں کے تحت ہر شہری کو مذہبی آزادی دینا اور اس کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ البتہ ۱۹۵۳ کے اینٹی قادیانی فسادات سے ریاست ان مذہبی جتھوں کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہے۔
حکومت کو بلیک میل کرنے کی منظم کوشش کو پولیس نے ناکام بنایا،وزیراعظم - ایکسپریس اردو
جعل ساز کو اصل کے حقوق دینے والی دنیا میں کوئی جمہوریت نہیں۔
کسی بھی منصفانہ جمہوریت میں
جعل سازی کو قانونی درجہ نہیں دیا جا سکتا
اصل بات یہ ہے کہ قادیانیوں نے مسلمانوں کے ساتھ ایک جعل سازی کی ہےاور اب جعل ساز کہتا ہے کہ میری جعل سازی کو قانونی طور پر تسلیم بھی کیا جائے، بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔
دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں جعل سازی کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔
جعل سازی:قادیانی (احمدی) مسلمان ہیں
اعتراض : آپ کا نبی علیحدہ ، خلیفہ علیحدہ ، مہدی و مسیح موعود علیحدہ اس کے باوجود آپ ٹائٹل مسلمانوں کا استعمال کر رہے ہیں
مقدمہ جعل سازی کا ہے اور اکثریت کا حق آپ نے غصب کیا ہے اور اس کے باوجود مظلوم بن بیٹھے ہیں۔