بھلکڑ
لائبریرین
اب کیا ہو سکتا ہے؟عینی شاہ سے پنگا ۔۔۔ کوئی نہی چنگا ۔۔۔ آیا سمجھ ایم ایس صاحب
اب کیا ہو سکتا ہے؟عینی شاہ سے پنگا ۔۔۔ کوئی نہی چنگا ۔۔۔ آیا سمجھ ایم ایس صاحب
میں بھی کہوں یہ پچھلی دفعہ کس نے میری جوتیاں چرائی تھیںاور مجھے دوسرے کی جوتی پہن کر گھر آنا پڑا تھا
ٹھہر جاؤ ذرا
اب کیا ہو سکتا ہے؟
بابے کو جھوٹا کہتا ہے نالائق
اب بابے کو جھوٹا کہنے پر کراس بھی نہ ملےاو تم سب بچے کو کراس دینا شروع ہو گئے بابا جی آپ بھی
بابا جی وہ تو میٹھی سی شرارت ہوتی ہے جیسے آپ کہیں میں نے تمہیں لوڈ کروا دیا ہے میں نے تو کہنا ہی ہے چل جھوٹے اب آپ مے بیس روپے کا کروا بھی دیا تو میرا کیا قصوراب بابے کو جھوٹا کہنے پر کراس بھی نہ ملے
اوں اوں اوں اوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں تو کوئی بچہ دکھائی نہیں دے رہا بھیا
اور یہ ویری سپیشل ڈاکٹر کہیں ویری سپیشل بلیوں کی تو نہیں ہو۔ہاہاہاہاہا نو نو انکل بلیوں کی ڈاکٹر تو نہی ہوں نا ۔۔ آئی ایم ا ویری سپیشل ڈا کٹر
توبہ کرو جو میں نام لوں۔ ایسا نہ ہو کہ ڈاکٹر صاحبہ سرنج لیکر میرے پیچھے چڑھ دوڑیں۔تو لیں نااااااااااااااااااااا انکل یہی تو سمجھا رہے ہیں آپکو
ارے اتنا بڑا بچہ ہی نظر نہیں آیایہاں تو کوئی بچہ دکھائی نہیں دے رہا بھیا
یار پوری محفل میں کسی کو کوئی نزلہ زکام بخار سر درد یا کوئی اور بیماری نہیں ہے میں تو سوچتا ہوں ہسپتال کو لگاؤ تالا پھر سے کراچی کمپنی میں نان چنے لگاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ دیکھو میں واقعی نان چنے لگا لوں گا غصہ نہ دلاؤ نہیں تو 101 نمبر بس میں ڈبل ڈبل اے کی آوازیں لگاؤں گا آجاؤ جلدی سے کوئی
وہ نان چھولوں کی ریڑھی بھلا کونسے برِاعظم میں واقع ہوگی؟؟چلو کوئی تو آیا --------------
آپ کل کی آتی آج ہی آئیں میں مذاق نہیں کر رہا اگر میں نان چھولوں والی ریڑھی پر نہ ہوا تو جو چور کی سزا وہ میری۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟