مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

پپو

محفلین
لو جی محفل کی ہر دلعزیز بہن مقدس عرف باجی ہی ہی ہی نے ماشاءاللہ سترہ ہزار مراسلے مکمل کرلئے ہیں۔ :zabardast1: :birthdaycake:
مجھے یقین ہیں کہ ان میں سے کم از کم دس ہزار مراسلے ہی ہی ہی پر مشتمل ہوں گے۔ :good:
مقدس، تمہیں سترہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ :party:
اب جلدی سے تیمور کو فون کر کے کہو کہ اس خوشی میں آفس سے واپس آتے ہوئے تمہارے لئے آئس کریم لیتے ہیں۔ :dancing:
اور کھانا بھی لے آئیں کیونکہ آج اس خوشی میں ان کی کھانا بنانے سے چُھٹی!!! :applause:
واہ جی واہ میں دودن غیر حاضر کیا ہوا بات سترہ ہزار تک چلی گئی کوئی بات نہیں میں اب آگیا ہوں اور بٹ جی یہ ہی ہی ہی کچھ کم نہیں لکھی آپ نے یہ میں نے ابھی گنی ہیں 15726 ہیں
چلیں پھر بھی مقدس بجو کو بہت بہت مبارک ہو اور کبھی یہ 170000 ہوجائیں گے انشاءاللہ
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
آپ بھی تو شاعر ہیں۔۔:D

جناب میں خود کو ایک شاعر کہلوانا پسند نہیں کرتا
کیونکہ نہ تو میں شاعر ہوں اور اگر کبھی یہ منصب عطا بھی ہوا تو میں کہوں گا کہ

اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاری
اے شاعر کس دنیا میں ہے تو تیری تنہا دنیا گھر میں ہے
 
جناب میں خود کو ایک شاعر کہلوانا پسند نہیں کرتا
کیونکہ نہ تو میں شاعر ہوں اور اگر کبھی یہ منصب عطا بھی ہوا تو میں کہوں گا کہ

اک ہجر زدہ بابل پیاری ترے جاگتے بچوں سے ہاری
اے شاعر کس دنیا میں ہے تو تیری تنہا دنیا گھر میں ہے
اویس بھائی اکثر آپ کی غزلیں ایس ایم ایس کرتے ہیں۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اس دھاگے کو دیکھ کر نجانے کیوں مجھے ہر دفعہ

مقدس کے سترہ ہزار

کی بجائے

محمود غزنوی کے سترہ حملے

یاد آ جاتا ہے۔
 

رانا

محفلین
مقدس بہنا میں آج پانچ مبارکبادیں اب تک دے چکا ہوں۔ یاد نہیں آرہا کہ آپ کے کُوچے سے گذر ہوا تھا کہ نہیں۔:rolleyes:
اگر نہیں ہوا تھا تو یہ لیں میری طرف سے سترہ ہزاری مبارکباد۔:good:
آج کا دن مبارکبادوں کے نام۔:)
 

کھوکھر

محفلین
مقدس جی بہت بہت مبارک ہو

f26pl3e2509_congrats2.gif
 

فہیم

لائبریرین
یہاں بھی سوچ رہا ہوں وہی پیغام کاپی کردوں جو ابھی ایک اور سترہ ہزاری پر دے کر آئینگ:p

تم کو بھی بہت بہت مبارک ہو میمی :)
 
Top