ہماری غزل کی تشریح میں کفر و غیر کفر بھی آ پڑے۔۔۔۔۔ واہ واہ کیا گہری غزل تھی ہماری۔۔۔۔۔ کیا کیا اسرار کھل رہے ہیں
ہماری غزل کی تشریح میں کفر و غیر کفر بھی آ پڑے۔۔۔۔۔ واہ واہ کیا گہری غزل تھی ہماری۔۔۔۔۔ کیا کیا اسرار کھل رہے ہیں
ابھی ٹھہر جائیں ذرا۔ ہم آپ کی غزل کا آئن سٹائن کے عمومی نظریہ اضافت سے تعلق ڈھونڈ رہے ہیں۔ جیسے ہی ملا، اسے شروڈنگر ویو اکویشن کے ساتھ مربوط کرکے افادہ عامہ کے لیے یہاں پوسٹ کر دیں گے۔
ہم تو بس اتنا جانتے ہیں۔۔۔۔ کہچلیں آپ ڈریں نہیں بھیا ۔۔ویسے "شروڈنگر ویو اکویشن" تو اس سے زیادہ مشکل ہے ۔۔ابھی پڑھی نہیں ہے اس لیے ۔۔
آپ یوں کریں اپنی غزل میں یہ بتائیں کہ "موج ایک ذرے کی طرح بھی بی ہیو کرسکتی ہے " ۔اب ٹھیک ہے یہ آسان سا ہے ۔۔ویسے امین لالہ آپ کو ٹرائی کرنا چاہیے ۔۔ہی ہی ہی
اور اگر کوئی دریا ڈیم میں ہی نہ گرے تو وہ سورج کو چراغ کیسے دکھائیں گے؟
اس محاورے کو جب بھی بچپن میں سنا پاپوش نگر ہی دھیان میں آیا ۔۔۔ ہاہاہا۔۔پاپوش نگر میں کہیں چاند تو نہیں چڑھا دیا آپ نے؟