مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔
توبہ ہنس ہنس کے میرے آنسو آگئے ہیں :LOL::LOL::LOL::LOL:
بہت اچھے سعود لالہ اور مغل لالہ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کاش اس کا تراں نکل جائے​
بزم سے بدگماں نکل جائے​
ہاتھ مَل مَل کے روتے ہیں ہمدم​
تیرسے جب کماں نکل جائے​
موجزن ہو خیال بسکٹ کا​
حسرتِ ٹافیاں نکل جائے​
اور چاچو سعود کے دل سے​
بانگِ ہمدردیاں نکل جائے​
وہ وہاں سے یہاں پہ آجائے​
پھر یہاں سے وہاں نکل جائے​
کون جانے نبیل کے دل سے​
کب کوئی ناگہاں نکل جائے​
عائشہ اور نائمہ کے طفیل​
خوفِ شمشادگاں نکل جائے​
دیر ہوجائے نہ مقدّس کو​
اور سخن رائیگاں نکل جائے​
کون جانے امین کیا شے ہے​
کب کہاں کو میاں نکل جائے​
ہاہاہاہاہاہاہہاہاہاہہاہاہا
بیچارے امین لالہ:)
 
مغزل

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔
توبہ ہنس ہنس کے میرے آنسو آگئے ہیں :LOL::LOL::LOL::LOL:
بہت اچھے سعود لالہ اور مغل لالہ :)
توبہ توبہ آنسو ؟ اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ۔۔
گڑیا اللہ آپ کو حیاتی عطا کرے ۔۔
آپ سب دوستوں کی آنکھیں آنسوؤں کے ذائقے سے کبھی آشنا نہ ہوں ۔۔ آمین۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
توبہ توبہ آنسو ؟ اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ۔۔
گڑیا اللہ آپ کو حیاتی عطا کرے ۔۔
آپ سب دوستوں کی آنکھیں آنسوؤں کے ذائقے سے کبھی آشنا نہ ہوں ۔۔ آمین۔
ارے نہیں لالہ وہ ہنس ہنس کر ایسا ہوا تھا ناں۔تھینک یو بھیا ۔۔:)
 
قیصرانی

لائبریرین
نوٹ: مندرجہ بالا تبصرہ جات کے جملہ حقوق بحق منشی منقار محفوظ ہیں۔ ہم محض ان کو یہاں نقل کیا ہے۔ کیوں کہ ان کے بقول یہ بٹنوں اور شیشے والی مشین کفار کی ایجاد ہے اور اس کے اندر جنوں کی روحیں مقید ہوتی ہیں۔
یہ جن کیا کافر جن ہوں گے کہ نان کافر؟ کیونکہ کفار اپنے آلات میں اپنے جیسے کفار کی روحیں رکھ کر کیا کریں گے؟ نان کافر کے بارے میرا شک قوی ہو رہا ہے کہ وہ بے چارے اس مشین میں اپنی روحیں جکڑائے بیٹھے ہوں گے
 
بھئی ہم بھی ان کفریہ باتوں سے دور ہی بھلے۔ :)
 
Top