جاسم محمد
محفلین
حکومت اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی کمپین کا ہی نتیجہ ہے جو مختلف ممالک کے وزرا خارجہ، انسانی حقوق کی تنظیموں، خود بھارت کے اندر مختلف سیاست دانوں اور صحافیوں نے کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت پر آواز بلند کرنا شروع کردی ہے۔اس اخلاقی فتح کا کیا کیجیے جو دوسروں کے نقطہ نظر کی مرہون ہو۔
جنگ صرف ہتھیاروں سے ہی نہیں لڑی جاتی۔