محب علوی
مدیر
سارا نے کہا:یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔۔
سارا شعر دہرا دیا آپ نے
یہ اور بات ہے کہ تم آئے ہو تو کوئی نہیں
وگرنہ غم تو یہاں بے شمار رہتے ہیں
(ساغر صدیقی )
سارا نے کہا:یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا۔۔
اعجاز اختر نے کہا:اس نزاکت کا برا ہو، وہ بھلے ہیں تو کیا
ہاتھ آئیں تو انھیں ہاتھ لگائے نہ بنے
چچا
ظفری نے کہا:
یہ شرف صرف میرے دوستوں کو حاصل ہے
مجھے ذلیل کوئی دوسرا نہیں کرتا !!!