وکیل صاحبہ لکھنے کو آپ کی موکلہ پوری غزل بھی لکھ سکتی ہیں لیکن اس سے پھر بیت بازی کا مقصد فوت ہو جائے گا۔ مزید تسلی کے لیے استادِ محترم اعجاز صاحب سے بھی پوچھ لو۔