یہ تناؤ قدرت نے دو دلوں میں کیوں رکھا تجھکو کج کلاہی دی مجھکو کج ادائی دی ۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 5، 2006 #1,441 یہ تناؤ قدرت نے دو دلوں میں کیوں رکھا تجھکو کج کلاہی دی مجھکو کج ادائی دی ۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 5، 2006 #1,442 دل خون ہو رہا ہے سمجھتی تو ہوں مگر پھر کیوں لہو کو آب لکھے جا رہی ہوں میں شاعرہ : نورین طلعت عروبہ
ت تیشہ محفلین اکتوبر 5، 2006 #1,443 نہ کوئی خواب، نہ کوئی آنسو ، نہ خیال کیا عجب قحط پڑا ہے مجھ میں منکشف آج تلک ہو نہ سکا میں خلا ہوں کہ خلا ہے مجھ میں ،
نہ کوئی خواب، نہ کوئی آنسو ، نہ خیال کیا عجب قحط پڑا ہے مجھ میں منکشف آج تلک ہو نہ سکا میں خلا ہوں کہ خلا ہے مجھ میں ،
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2006 #1,444 نہال فکر کی شاخِ نمودار قلم ہو کر بھی کیا گلنار نکلی بھلا ہوتا ہے کیا کہنے سے ‘ حقی “ چلو کچھ خواہشِ اظہار نکلی
نہال فکر کی شاخِ نمودار قلم ہو کر بھی کیا گلنار نکلی بھلا ہوتا ہے کیا کہنے سے ‘ حقی “ چلو کچھ خواہشِ اظہار نکلی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2006 #1,446 ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں (جگر مراد آبادی)
حجاب محفلین اکتوبر 5، 2006 #1,447 نازک لبوں پہ رقصاں ہلکی سی مسکراہٹ جیسے شفق کی ضو میں ایک کانپتا ستارہ
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2006 #1,448 ہم سے بہل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں درد میں ڈھل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں (پیرزادہ قاسم)
حجاب محفلین اکتوبر 5، 2006 #1,449 نمودِ نور میں ہے اور غیب سے شہود میں ہے مری دعا کی جزا خود میرے درود میں ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2006 #1,450 یہ کریں یا وہ کریں، ایسا کریں ویسا کریں زندگی دو دن کی ہے دو دن میں ہم کیا کیا کریں (نذیر بنارسی)
الف عین لائبریرین اکتوبر 6، 2006 #1,451 ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی چاہتے ہیں سو آپ کرے ہیں ہم کو عبث بدنام کیا شور انگیز شاعر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2006 #1,452 آنکھ پڑتی ہے کہیں پاؤں کہیں پڑتا ہے سب کی ہے ان کو خبر اپنی خبر کچھ بھی نہیں (عالم تاب تشنہ)
الف عین لائبریرین اکتوبر 6، 2006 #1,453 نہ ہم سمجھے نہ آپ آئے کہیں سے پسینہ پونچھئے اپنی جبیں سے ناسخ؟؟؟؟
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 6، 2006 #1,454 سلگ اُٹھا ہے غموں سے جگر کا پیراہن نگاہِ دوست سلامت رہے ترا دامن شاعرہ : شمسہ تاجدار
شمشاد لائبریرین اکتوبر 6، 2006 #1,455 نیاز و ناز کے جھگڑے مٹائے جاتے ہیں ہم ان میں اور وہ ہم میں سمائے جاتے ہیں (جگر مراد آبادی)
الف عین لائبریرین اکتوبر 7، 2006 #1,456 نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے اور ی سے اشعار کا ایسا قحط نہیں کہ نام اور شہر کی طرح اس سے پچھلے حرف سے یہاں بھی شعر دے دیا جائے جیسا شگفتہ دے گئ ہیں۔ اس لئے ی سے
نہ دیکھا غمِ دوستاں شکر ہے ہمیں داغ اپنا دکھا کر چلے اور ی سے اشعار کا ایسا قحط نہیں کہ نام اور شہر کی طرح اس سے پچھلے حرف سے یہاں بھی شعر دے دیا جائے جیسا شگفتہ دے گئ ہیں۔ اس لئے ی سے
ت توقیر محفلین اکتوبر 7، 2006 #1,457 یہ خود ہیں اپنے ہی سوزِ طلب کےدیوانے نثارشمع پہ ہوتےنہیں ہیں پروانے ی سے
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 7، 2006 #1,458 اچھا ٹھیک ہے یہ رہا ی سے یہ لڑکی بہت خود سر و بد زباں ہے پسِ لفظ کیا ہے وہی بات دیکھو بہت ہاجرہ زندگی سے لڑے ہم ہوئی اس کو کیسی ذرا مات دیکھو شاعرہ : ہاجرہ بھٹی
اچھا ٹھیک ہے یہ رہا ی سے یہ لڑکی بہت خود سر و بد زباں ہے پسِ لفظ کیا ہے وہی بات دیکھو بہت ہاجرہ زندگی سے لڑے ہم ہوئی اس کو کیسی ذرا مات دیکھو شاعرہ : ہاجرہ بھٹی
ت توقیر محفلین اکتوبر 7، 2006 #1,459 وہ جو اک خواہش بے نام تھی میرےدل میں کل بِکھر کر مرے پہلو میں سِمٹ آئی تھی ی سے
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 7، 2006 #1,460 یہی سبب نہ ظفر ہو کہیں اُداسی کا بہت دنوں سے خُدا کی طرف نہیں دیکھا شاعر : صابر ظفر