محمد یعقوب آسی
محفلین
آداب عرض ہے۔
شکریہ! جنابآپ کا خیال زیادہ قرینِ قیاس اور قابلِ قبول ہے۔
محمداحمدہمارے شہر میں ایک حلوائی ہے "بادشاہ حلوائی"ویسے تو یہ دیسی گھی کی کچورڑی کے لئے معروف ہے ۔لیکن جنھوں نے ان کے ہاتھ سے ایک بار کچوڑی کھائی ہے وہی جانتے ہیں ان کی کچوڑی کا مزا۔قیمت پوچھنے پر ہمیشہ لاکھوں اور کروڑوں میں ہی بتاتے ہیں مثلا۔۔۔
1)آپ نے ادا کئے ایک لاکھ روپئے(100)روپئے 40000 روپئے کی کچوری اور یہ لیجئے 10000 واپس۔
2)جیلیبی کی قیمت 2 لاکھ روپئے ہے۔
3)سبھی خریدار کو "کنہیا جی" ،"بھگوان جی"،"رام جی" کہ کر بلاتے ہیں ۔
سننا چاہتے ہیں تو لیجئے اور سنئے۔۔۔ ۔۔
ہمارے ایک دوست نے بتایا ان کے یہاں ریاست ہریانہ میں کافی لوگوں کے نام ضلع سنگھ،تحصیلدار سنگھ،اور کلیکٹر سنگھ مل جائیں گے۔اور سب سے زیادہ مزیدار بات یہ ہوتی ہے کہ نام کلیکٹر سنگھ اور کام بینک میں چپراسی یا پھر کھیت میں مزدوری۔
اور جناب آپ کو بتاوں ۔۔۔
کانپور میں "ٹھگو "کے لڈو کا بھی یہی حال ہے جسکی دوکان پر لکھا ہے کوئی بچا نہیں جس کو میں نے ٹھگا نہیں ۔
فارقلیط رحمانی
شمشاد
روحانی بابا
قیصرانی
نیرنگ خیال
عثمان
عائشہ عزیز
علم بھائیہمارے شہر میں ایک حلوائی ہے "بادشاہ حلوائی"ویسے تو یہ دیسی گھی کی کچورڑی کے لئے معروف ہے ۔لیکن جنھوں نے ان کے ہاتھ سے ایک بار کچوڑی کھائی ہے وہی جانتے ہیں ان کی کچوڑی کا مزا۔قیمت پوچھنے پر ہمیشہ لاکھوں اور کروڑوں میں ہی بتاتے ہیں مثلا۔۔۔
1)آپ نے ادا کئے ایک لاکھ روپئے(100)روپئے 40000 روپئے کی کچوری اور یہ لیجئے 10000 واپس۔
2)جیلیبی کی قیمت 2 لاکھ روپئے ہے۔
3)سبھی خریدار کو "کنہیا جی" ،"بھگوان جی"،"رام جی" کہ کر بلاتے ہیں ۔
سننا چاہتے ہیں تو لیجئے اور سنئے۔۔۔ ۔۔
ہمارے ایک دوست نے بتایا ان کے یہاں ریاست ہریانہ میں کافی لوگوں کے نام ضلع سنگھ،تحصیلدار سنگھ،اور کلیکٹر سنگھ مل جائیں گے۔اور سب سے زیادہ مزیدار بات یہ ہوتی ہے کہ نام کلیکٹر سنگھ اور کام بینک میں چپراسی یا پھر کھیت میں مزدوری۔
اور جناب آپ کو بتاوں ۔۔۔
کانپور میں "ٹھگو "کے لڈو کا بھی یہی حال ہے جسکی دوکان پر لکھا ہے کوئی بچا نہیں جس کو میں نے ٹھگا نہیں ۔
فارقلیط رحمانی
شمشاد
روحانی بابا
قیصرانی
نیرنگ خیال
عثمان
عائشہ عزیز
میرے بھتیجے ہیں۔
انابل، ثنابل، افشار، صحیم،
نہیں یار وہ تو لاہور میں ہیں۔ مگر میرے خالو شاید کوہ قاف کا چکر لگا کر آئے تھے۔۔۔آپ کے بھتیجے کوہ قاف میں مقیم ہیں؟
یہ دو نام "انابل اور ثنابل" یہودیوں میں بھی رکھے جاتے ہیں۔اصل میں عمرو عیار کی داستان اور داستانِ امیر حمزہ میں اس قسم کے نام ہوا کرتے تھے۔ اس لیے پوچھا ہے۔
یعنی کہ یہ عبرانی نام ہیں۔یہ دو نام "انابل اور ثنابل" یہودیوں میں بھی رکھے جاتے ہیں۔
تو طے ہوا۔ہماری معلومات کے مطابق ضحک ہنسنے کو کہتے ہیں مسکرانے کے لیے ابتسام وغیرہ جیسے الفاظ مستعمل ہیں۔
دریا خان تو ایک قصبے کا نام بھی ہےایک پرلطف نام کی سنئے۔ یہ 1971- 1972 کی بات ہے۔ جلو موڑ (لاہور)۔
محکمہ آب پاشی کے کچھ مکانوں میں رنیجر والوں کا دفتر ہوتا تھا۔ ایک معمر شخص تھا ’’آیا خان‘‘ وہ ایک صوبیدار میجر کا اردلی تھا۔ ہم لوگ دفتر میں بیٹھے تھے، صوبیدار میجر نے آیا خان کو دو تین بار آوز دی جواب نہیں ملا تو ہم سے بولے: ’’یہ آیا خان، عجیب آدمی ہے۔ جب چاہے گیا خان ہو جاتا ہے‘‘۔
سمندر خان، دریا خان فاٹا فانا میں بہت معروف ہیں۔ ایک ’’نقطے‘‘ کی بات۔ اکبر خان (مرد)، اکبر جان (عورت)؛ خیبر خان (مرد)، خیبر جان (عورت)؛ و علیٰ ہٰذا القیاس۔
بھیا پھر ضحک کا مطلب دانت نکالنا نہیں ہوتا ناں ۔۔ ہنستے تو ایسے ہیںتو طے ہوا۔
ضحک =
ابتسام =