شمشاد بھائی سویٹر وغیرہ تو پہن رکھا ھے بس ذرا آزما رہی ہوں سردی میں کتنا دم ھے![]()
میرا تو یہ خیال ہے آپ سردی کو اور سردی آپ کو آزما رہی ہے۔
سردی مجھے کیا آزمائے گی ، میں ہی اس بے درد کو آزما رہی ہوں ،نمونیا ہوا تو پیسے واپس![]()
اور اگر ڈبل نمونیہ ہو گیا تو کیا ڈبل پیسے واپس ملیں گے؟![]()
جی ہاں نام ہی گارنٹی ھے ، پہلے آزمائیں اور پھر خریدیں، ورنہ پیسے واپس![]()
خود پر آزمانا ضروری ہے کیا؟ دوسروں کی زبانی ہی یقین کر لیں گے۔