یقینا تم نے تازہ پی ڈی ایف دیکھ لی ہو گی جو کشیدہ والے متن کے نمونوں پر مشتمل ہے ۔ میں نے تمہیں ای میل کی تھیکیریکٹر نستعلیق کی حد تک متفق ہوں۔ متلاشی نے بھی یہی استعمال کیا ہے
کیا آپنے کیریکٹر کی کرننگ چیک کی ہے؟
یہ کرننگ نہیں بیئرنگ ایڈجسٹ منٹ ہے۔ جو جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں بھی تھی۔
فونٹ ریلیز کے ساتھ ہی ان ریویوز کو بھی پبلک کر دیا جائے گا۔اس کی کچھ تفصیل؟ کن کن کیلیگرافرز اور ٹائپوگرافرز نے ریویوز دیے، ان کی آراء کیا تھیں، وغیرہ؟
مکرمی شاکر القادری صاحب آپ کا نعتیہ کلام شائع ہو گیا کیا ؟؟؟ آپ نے ہمارے ہاں آنے کا وعدہ کیا تھا۔پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
بہت بہت مبارک باد ۔اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمینفونٹ فائل کا سائز ملاحظہ کریں ۔۔۔
فونٹ کی رینڈرنگ سپیڈ کا مختلف فونٹس کے ساتھ تقابل ۔۔۔
نوٹ:۔ جمیل نوری نستعلیق فونٹ کے پرانے ورژن (بغیر کرننگ والے) سے تقابل کیا گیا ہے ۔۔۔
کورل ڈرا میں سارے نستعلیق فانٹس ٹھیک کام نہیں کرتےبہت بہت مبارک باد ۔اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کورل ڈرا میں یہ فونٹس کس طرح کام کریں گے؟ میں نے کئی فونٹس کو آزمایا ہے لیکن کورل ڈرا (9) میں یہ کام نہیں کرتے اور نہ ہی ان میں کچھ لکھا ہو تو یہ کاپی پیسٹ ہوتے ہیں ۔ اس کا کوئی حل ؟
کورل ڈرا میں سارے نستعلیق فانٹس ٹھیک کام نہیں کرتے
کورل 17 میں نستعلیق فونٹس تقریباً درست کام کر رہے ہیں۔جزاک اللہ۔ کیا کوئی اپ ڈیٹ ورژن ایسا ہے جس میں ٹھیک کام کرتے ہوں؟
کورل 17 میں نستعلیق فونٹس تقریباً درست کام کر رہے ہیں۔
ویسے آج کل مختلف سوفٹویئرز میں اوپنٹائپ نستعلیق فونٹس کی سپّورٹ کو جانچنے کے لیے میرا پیمانہ نوٹو نستعلیق اردو ہے۔کورل 17 میں نستعلیق فونٹس تقریباً درست کام کر رہے ہیں۔
یہ جمیل نوری نستعلیق کرننگ والا ہے؟
شاید، نہیں۔۔۔ میں کرننگ والا استعمال نہیں کرتا کیونکہ اس کی پی ڈی ایف بے انتہا بھیانک اور ناقابل استعمال بنتی ہے۔ میں نے محفل میں کہیں اس کا نمونہ بھی لگایا تھا۔یہ جمیل نوری نستعلیق کرننگ والا ہے؟
صرف ورڈ میں ایسا ہوتا ہے۔ باقی جگہ ٹھیک ہےشاید، نہیں۔۔۔ میں کرننگ والا استعمال نہیں کرتا کیونکہ اس کی پی ڈی ایف بے انتہا بھیانک اور ناقابل استعمال بنتی ہے۔ میں نے محفل میں کہیں اس کا نمونہ بھی لگایا تھا۔
اور میں 99 فیصد ورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔صرف ورڈ میں ایسا ہوتا ہے۔ باقی جگہ ٹھیک ہے