arifkarim
معطل
اب آپکی قسمت خراب ہیں تو اسمیں ہمارا کیا قصوراور میں 99 فیصد ورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔
اب آپکی قسمت خراب ہیں تو اسمیں ہمارا کیا قصوراور میں 99 فیصد ورڈ ہی استعمال کرتا ہوں۔
آپ اپنی کرننگ یا فونٹ کی خرابی کو میری قسمت کہہ کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ نصیب کا لکھا برحق؟اب آپکی قسمت خراب ہیں تو اسمیں ہمارا کیا قصور
خرابی ورڈ میں ہےآپ اپنی کرننگ یا فونٹ کی خرابی کو میری قسمت کہہ کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ نصیب کا لکھا برحق؟
لبرے آفس اور اوپن آفس کے رائٹر میں تو یہ "مبینہ" خرابی نہیں ہو گی۔۔۔ کیا ان سے بالکل ٹھیک پی ڈی ایف بن جاتی ہے؟خرابی ورڈ میں ہے
لینکس والے لبرے آفس میں تو کرننگ والا ورژن زیادہ گڑبڑ کر دیتا ہے کرننگ کی بجائے سپیس آ جاتی ہےلبرے آفس اور اوپن آفس کے رائٹر میں تو یہ "مبینہ" خرابی نہیں ہو گی۔۔۔ کیا ان سے بالکل ٹھیک پی ڈی ایف بن جاتی ہے؟
لینکس والے لبرے آفس میں تو کرننگ والا ورژن زیادہ گڑبڑ کر دیتا ہے کرننگ کی بجائے سپیس آ جاتی ہے
یہ آفس اور لبرے والوں کی نستعلیق کے خلاف سازش لگتی ہے!ہمیں ہوشیار رہنا پڑے گا۔ کیاخیال ہے @ arifkarim؟خرابی ورڈ میں ہے
ونڈوز والا لبرے آفس تو مسئلہ نہیں کرتا۔ لینکس میرے پاس ہے نہیں اسلئے وہاں چیک کرنا مشکل ہےیہ آفس اور لبرے والوں کی نستعلیق کے خلاف سازش لگتی ہے!ہمیں ہوشیار رہنا پڑے گا۔ کیاخیال ہے @ arifkarim؟
جی لیبرے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔لبرے آفس اور اوپن آفس کے رائٹر میں تو یہ "مبینہ" خرابی نہیں ہو گی۔۔۔ کیا ان سے بالکل ٹھیک پی ڈی ایف بن جاتی ہے؟
جزاک اللہ
جزاک اللہکورل 17 میں نستعلیق فونٹس تقریباً درست کام کر رہے ہیں۔
خرابی ورڈ میں ہے
میرے پاس تو آفس 2010 میں پی ڈی ایف درست بن رہی ہے. فونٹ بھی درست چل رہا ہے، بس سست رفتاری پریشان کن ہے. اسکرین شاٹ دیکھیں.
فاتح
انشاءاللہ جلد ہی ڈاؤن لوڈنگ لنک مہیا کر دیا جائے گا۔۔ذیشان نصر بھائی ۔۔۔ السلام علیکم
سب سے پہلے تو آپ کو اور آپ کے والد صاحب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔ بھائی جان یہ مہر فونٹ کہاں سے ڈاؤون لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔
کول 14 اور اوپر کے ورژنز میں کام کرتے ہیں۔جزاک اللہ۔ کیا کوئی اپ ڈیٹ ورژن ایسا ہے جس میں ٹھیک کام کرتے ہوں؟
بشیر بدر صاحب سے ایڈوانس معذرت کے ساتھانشاءاللہ جلد ہی ڈاؤن لوڈنگ لنک مہیا کر دیا جائے گا۔۔
اس کے فونٹوں پہ رکھ کے فونٹ اپنےیہ کرننگ نہیں بیئرنگ ایڈجسٹ منٹ ہے۔ جو جمیل نوری نستعلیق کے پرانے ورژن میں بھی تھی۔