عباس اعوان
محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااس کے فونٹوں پہ رکھ کے فونٹ اپنے
بات ہی ہم تمام کر رہے ہیں
(جون ایلیا سے معذرت وغیرہ)
زبردست، عمدہ، پرمزاح، اخیر، وغیرہ وغیرہ
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااس کے فونٹوں پہ رکھ کے فونٹ اپنے
بات ہی ہم تمام کر رہے ہیں
(جون ایلیا سے معذرت وغیرہ)
ابھی تک فیصلہ بھی نہ ہو پایا تھا؟آخر کار ڈاکٹر عمر سیف صاحب کے ساتھ میٹنگ کے بعد مہر نستعلیق ویب فونٹ کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
آپکی بہترین یونیورسٹی کی پیداوار ہیں:ابھی تک فیصلہ بھی نہ ہو پایا تھا؟
آپکی بہترین یونیورسٹی کی پیداوار ہیں:
اس میں کوئی شک نہیں کہ بندہ ذہین اور مناسب ترین ہے اس پوسٹ کے لیےآپکی بہترین یونیورسٹی کی پیداوار ہیں:
ایم آئی ٹی کی تعریف بھی نہ کریں؟ دنیا کی قابل ترین یونی ورسٹی ہےایم آئی ٹی کو کچھ مت کہیں!
آپ کا تعلق بھی ایم آئی ٹی سے ہے؟ایم آئی ٹی کو کچھ مت کہیں!
اصل میں میٹنگ فونٹ کو ریلیز کرنے کے طریقہ کار کے متعلق تھی ۔۔ انشاء اللہ دو تین دن میں فونٹ ریلیز ہو جائے گا۔۔۔کچھ تفصیل؟
انشاء اللہ بہت جلد آپ کی آس پوری ہونے والی ہے ۔۔۔لگی ہے دیدۂ پُرنم کو آس تینوں سے!
دن؟ہفتے؟مہینے؟سال؟انشاء اللہ دو تین میں فونٹ ریلیز ہو جائے گا
حمیرا عدنان بہن نے محفل پر طریقہ پوسٹ کیا تھا، ڈھونڈنا پڑے گا۔مجھے موبائل پر فونٹ انسٹال کرنے کے طریقہ کار کے بارے ایک ٹیوٹوریل تیار کرنا ہے ۔۔۔ کیا اس سلسلے میں کوئی میری مدد کرسکتا ہے ؟؟؟
arifkarim
یہ رہا ربطحمیرا عدنان بہن نے محفل پر طریقہ پوسٹ کیا تھا، ڈھونڈنا پڑے گا۔
ہاہا صرف دلی تعلق ہے فی الحال۔آپ کا تعلق بھی ایم آئی ٹی سے ہے؟
سراپا انتظار ہیں محترم۔ امید ہے جلد ہی سرخ رنگ کے "اطلاعی بٹن" کے اندر سے فونٹ ریلیز کی خوش خبری برآمد ہوگی۔اصل میں میٹنگ فونٹ کو ریلیز کرنے کے طریقہ کار کے متعلق تھی ۔۔ انشاء اللہ دو تین دن میں فونٹ ریلیز ہو جائے گا۔۔۔
آخر کارانتظار کی کھٹن اور جاں سوز گھڑیاں ختم ہوئیں ۔محبانِ اُردو کے لیے مہر نستعلیق ویب فونٹ کا اجرا کر دیاگیا ہے ۔۔۔سراپا انتظار ہیں محترم۔ امید ہے جلد ہی سرخ رنگ کے "اطلاعی بٹن" کے اندر سے فونٹ ریلیز کی خوش خبری برآمد ہوگی۔