بہت بہت مبارک ہو۔آخر کارانتظار کی کھٹن اور جاں سوز گھڑیاں ختم ہوئیں ۔محبانِ اُردو کے لیے مہر نستعلیق ویب فونٹ کا اجرا کر دیاگیا ہے ۔۔۔
میرے دستخط میں مہرنستعلیق ویب فونٹ کے پیج کا لنک ہے وہ وزٹ کر لیں ۔۔ شکریہبہت بہت مبارک ہو۔
ما شاء اللہ، بہت ہی عمدہ اور اعلیٰ،
متلاشی بھائی سے گزارش ہے اس خط کی خصوصیات پر ذرا روشنی ڈالیں جو اس رلیز میں موجود ہیں
اس کا اردو ترجمہ بھی ہو جائے تو اچھا ہو جائے گا۔میرے دستخط میں مہرنستعلیق ویب فونٹ کے پیج کا لنک ہے وہ وزٹ کر لیں ۔۔ شکریہ
اس کے لیے آپ جو موجود ہیں ۔۔اس کا اردو ترجمہ بھی ہو جائے تو اچھا ہو جائے گا۔
آپ یہاں مہر نستعلیق ویب کے آن لائن ٹیسٹنگ پیج پر لکھ کر دیکھیں ۔۔اپنے بلاگ میں ایمبیڈ کیا ہے۔ ویب اور ورڈ میں فونٹ مختلف رینڈر ہو رہا ہے۔
یہاں درست رینڈر ہو رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بلاگ پر فونٹ سیٹنگز دیکھنے کی ضرورت ہے؟آپ یہاں مہر نستعلیق ویب کے آن لائن ٹیسٹنگ پیج پر لکھ کر دیکھیں ۔۔
Mehr Nastaliq Web
شاید ۔۔یہاں درست رینڈر ہو رہا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بلاگ پر فونٹ سیٹنگز دیکھنے کی ضرورت ہے؟
بہت بہت مبارک ہو. بالآخر خوش خبری برآمد ہوئی.آخر کارانتظار کی کھٹن اور جاں سوز گھڑیاں ختم ہوئیں ۔محبانِ اُردو کے لیے مہر نستعلیق ویب فونٹ کا اجرا کر دیاگیا ہے ۔۔۔
ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کا آرٹیکل