اللہ اکبرابھی سوچ رہی ہوں کیا کھایا جائے ناشتے میں۔
صبح تو ہوچکی بس چھٹیاں منا رہی ہوں سو کر۔اللہ اکبر
کیا وہاں صبح ابھی ہورہی ہے
سنا ہے انجیر ،شہد،کھجور، ان میں سے ایک چیز ہی ایک دن میں کھانی چاہیئے سب کو مکس نہیں کرنا چاہیےاوٹس میں دو انجیر کتر کر، تھوڑے کشمش، تھوڑے بادام خالص شہد سے سونے پر سہاگہ ہوجاتا ہے
اس میں 200م ل فل فیٹ دودھ ، الحمدللہ
یہ سائنس نے اتنی ترقی کر لی کہ اب شہتوتوں کا بھی جوس پیا جاتا ہے واہ جی واہکارن فلیکس دودھ سیب ۔ شہتوت کا جوس ۔
سنا ہے انجیر ،شہد،کھجور، ان میں سے ایک چیز ہی ایک دن میں کھانی چاہیئے سب کو مکس نہیں کرنا چاہیے
محترم یہ بات نہیں حدیث ہے اس لیے اس لسٹ کی چیزوں کو ایک دن کے وقفے سے استعمال کیا کریں آپ ، انجیر ،کھجور۔ شہد۔ کشمش ۔ ان میں سے کسی چیز کو دوسری کے ساتھ مکس نہیں کر سکتے، اسی طرح شہد اور سرکہ مکس نہیں کرنا چاہیئے یہ بھی حدیث ہےالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم عزیزامین بھائی ، کیسے ہیں
جو بات آپ نے سنی ہے وہ میں نے نہیں سنی ، میں اکثر کھاتا ہوں، گھر میں تو میری اہلیہ نے کھانے والا درختوں کا گوند، تل، بادام اور شہد کو ملاکر ایک معجون بناکر رکھا ہے ہم کھاتے ہیں کبھی کبھار اس کو استعمال کرتے ہوئے کجھور، انجیر اور کشمش بھی کھاتے ہیں الحمدللہ اس اللہ کی نعمت سے ہمیں
فائدہ ہی ہے نقصان کبھی نہیں، بس اچھے کھانے بسم اللہ پڑھ کرکھائے اور آخر میں شکر اللہ کا کیجئے جس ذریعے سے پہنچ رہا ہے انکو دعائیں دیجئے۔
بسم اللہ
آج کا میرا ناشتہ
کل والی نان کو پانی میں بگھوکر ایک ٹیبل اسپون اصلی گھی میں فرائی پین میں سیکھ کر کل کی بچی ہوئی حلیم کے ساتھ نوش فرمایا، الحمدللہ
ساتھ میں چائے تو ہے ہی ، الحمدللہ
زیک صاحب آپ متفق نہیں تو ثبوت لایں ، ویسے اس طرح آپ گنہگار ہو سکتے ہیںمحترم یہ بات نہیں حدیث ہے اس لیے اس لسٹ کی چیزوں کو ایک دن کے وقفے سے استعمال کیا کریں آپ ، انجیر ،کھجور۔ شہد۔ کشمش ۔ ان میں سے کسی چیز کو دوسری کے ساتھ مکس نہیں کر سکتے، اسی طرح شہد اور سرکہ مکس نہیں کرنا چاہیئے یہ بھی حدیث ہے
محترم یہ بات نہیں حدیث ہے اس لیے اس لسٹ کی چیزوں کو ایک دن کے وقفے سے استعمال کیا کریں آپ ، انجیر ،کھجور۔ شہد۔ کشمش ۔ ان میں سے کسی چیز کو دوسری کے ساتھ مکس نہیں کر سکتے، اسی طرح شہد اور سرکہ مکس نہیں کرنا چاہیئے یہ بھی حدیث ہے
؟؟فول ۔ تمیس