میرا ناشتہ

x boy

محفلین
اللہ ہی توفیق دیتا ہے بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کھانا سامنے تیار لیکن کسی وجہ سے کھا نہیں پاتے یا کام کو اہمیت دیتے ہوئے کھانے کو چھوڑتے ہیں
 

عبدالحسیب

محفلین
اڈلی دس منٹ میں تیار ہوجاتی ہے لیکن اس کے لیےپہلے آپ اڈلی میکر خرید لیجیے پھر ترکیب ۔:p
اڈلی سانچے دستیاب ہیں۔ پر اس کی صفائی، اڈلی پیسٹ اور اڈلی کے لیے سامبر یا چٹنی کل ملا کر دس منٹ میں نہیں ہو پاتی :) اسی لیے ہمارا وفا دار سینڈوِچ ہی بھلا :)
 

عندلیب

محفلین
اڈلی سانچے دستیاب ہیں۔ پر اس کی صفائی، اڈلی پیسٹ اور اڈلی کے لیے سامبر یا چٹنی کل ملا کر دس منٹ میں نہیں ہو پاتی :) اسی لیے ہمارا وفا دار سینڈوِچ ہی بھلا :)
اس کے لیے رات سے تیاری کرنی چاہیے صبح دس منٹ لگیں گے بس۔:)
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

چپاتی،مسور کھڑے دال مرغی کا سالن کل رات کی بچی ہوئی
چائے ،،، الحمدللہ
 

bilal260

محفلین
آج میں نے ناشتہ میں دو چھوٹے پراٹھے اور ساتھ میں دو گلاب جامن کھائے۔
حلوہ کم ہی ملتا ہے اس لئے گلاب جامن کھائے۔
 
Top