میرا ناشتہ

x boy

محفلین
دو بڑے رول میں چکن فلے ، آئس برق لیٹس، ڈل چپس اور چلی، چیس یوگرٹ ساس، کیچپ ڈال کر سینڈوچ تیار کرکے کھایا ہے
اور ایک کپ چائے
الحمدللہ
 

عبدالحسیب

محفلین
دو بڑے رول میں چکن فلے ، آئس برق لیٹس، ڈل چپس اور چلی، چیس یوگرٹ ساس، کیچپ ڈال کر سینڈوچ تیار کرکے کھایا ہے
اور ایک کپ چائے
الحمدللہ
بڑے بھائی، ناشتے کے بعد آپ پورا دن اور کچھ نہیں کھاتے کیا !!!
:)
دراصل ایکس بھائی اپنے ناشتہ میں میرا دو دن کا لنچ بھی بتا گئے :)
 

x boy

محفلین
ناشتہ تو تھا
الحمدللہ
ٹونا سینڈوچ بن رول میں
چائے ۔۔
images

a2412848014a637bc4fe65fc77474403.jpg
 
بس کرو ظالمو!
میرے منہ میں پانی آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں ترسا ترساکے مارو گےکیا۔۔۔۔۔؟
للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ دیکھ کرتوند شریف میں دردِ شریر ہوگیا ۔۔۔۔۔
میرا صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا۔
 
بس کرو ظالمو!
میرے منہ میں پانی آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں ترسا ترساکے مارو گےکیا۔۔۔۔۔؟
للچائی ہوئی نظروں سے دیکھ دیکھ کرتوند شریف میں دردِ شریر ہوگیا ۔۔۔۔۔
میرا صبرکا پیمانہ لبریز ہوچکا۔
بڑے بھائی نے 27 دن بعد تو ناشتہ کیا ہے، اور آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔:ohgoon:
بھائی کا مقصد ۔۔۔۔۔ آپ کی توند شریف میں درد شریر کروانا ہی ہے۔ :battingeyelashes:
 

x boy

محفلین
بڑے بھائی نے 27 دن بعد تو ناشتہ کیا ہے، اور آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں۔:ohgoon:
بھائی کا مقصد ۔۔۔۔۔ آپ کی توند شریف میں درد شریر کروانا ہی ہے۔ :battingeyelashes:
ناشتہ تو بنا ناغہ کرتا ہوں، لیکن روز نہ لکھنے کی وجہ یہی وخری بات ہے کہ دل دکھانا نہیں چاہتا،،
 
Top