سر۔۔۔۔ناشتہ ارسال کرتے ناغلطی سے تبصرہ ارسال ہوگیا
ناشتہ ہے یا لنچ ؟
ناشتہ تھا لنچ تو میں لکھنے والا ہوںناشتہ ہے یا لنچ ؟
یعنی تیل میں ڈوبی ہوئی چیزوں کے ساتھ ناشتہ ؟ناشتہ تھا لنچ تو میں لکھنے والا ہوں
جزاک اللہ
احتیاط سے تھوڑا کھایا ہےیعنی تیل میں ڈوبی ہوئی چیزوں کے ساتھ ناشتہ ؟
ویسے ناشتے میں نمک ، مرچ اور تیل سے پرہیز ہی بہتر ۔احتیاط سے تھوڑا کھایا ہے
دکھایا زیادہ ہے
ویسے ناشتے میں نمک ، مرچ اور تیل سے پرہیز ہی بہتر ۔
کتنے کلو میٹر بھاگ لیتے ہیں آپ روزانہ؟دو کلومیٹر زیادہ بھاگیں گے، جم میں ویٹ کے دو گیم جوپندرہ پندرہ دفعہ تین مرتبہ ایک گیم ہوتا ہے زیادرہ کرلیں گے ان شاء اللہ
کچھ کھانا کے لئے کچھ کرنا پڑتا ہے نا۔
کم از کم چار، زیادہ سے زیادہ چھ ، الحمدللہکتنے کلو میٹر بھاگ لیتے ہیں آپ روزانہ؟
اے بھیا ایکس بوائے۔ بندہ کھانے کیلئے کماتا ہے یہ کمانا بہت بھگاتا ہے۔ پھر زیادہ کھانا راس نہیں آتاہے اور زیادہ کھانا پھر بھگاتا ہے جم کی ایکس سائز بھی کرواتا ہے۔ پاپی پیٹ لٹک مٹک جاتا ہے اور لاکھ کوشش سے واپس نہیں جاتا ہے۔ آخر یہ چکر کیا ہے؟
الحمدللہ ۔کم از کم چار، زیادہ سے زیادہ چھ ، الحمدللہ