میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
پہلے سال سے میں نے بھی کئی بار ایسا کہا تھا تاہم اردو محفل کے سیاسی و مذہبی گوشوں کی اپنی خوبصورتی اور انفرادیت و اہمیت ہے، یہاں اراکین کے مابین بعض اوقات گفتگو میں بوجوہ ناخوشگوار صورت ضرور پیدا ہو جاتی ہے تاہم آہستہ آہستہ صاحبان بحث و مباحثہ کی فکری بالیدگی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
پہلے مجھے بھی ایسے ہی لگتا تھا اپیا بٹ ناٹ اینی مور۔۔۔ یہاں بحث و مباحثہ کی صورت میں جو ایک دوسرے کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔۔ نیم کالنگ کی جاتی ہے۔۔۔۔ اس سے دلوں میں بس نفرت ہی بستی ہے۔۔ نتھنگ ایلس۔۔ ایم لٹرلی فیڈ اپ آف چائیلڈش بی ہیوئیر
 
مقدس

لائبریرین
دیکھا جائے تو مقدس صاحبہ کی بات بھی دل کو لگتی ہے اور...
آپ کی بات بھی سو فیصد درست ہے...
ویسے بھی یہ جو صورت حال پیدا ہوئی ہے یہ مذہبی مباحثہ کا نتیجہ نہیں ہے...
مذہب کی توہین و تضحیک کا معاملہ ہے...
عمران بھائی۔۔۔ سلام کی توہین و تضحیک کوئی بھی نہیں کر سکتا۔۔۔ سب کے اپنے ویوزز ہوتے ہیں۔۔ موسٹ آف پیپل ول گیو دئیر اوون ویوزز۔۔ اگر دنیا کے ہر مذہب پر ہم تنقید کر سکتے ہیں اور کرتے بھی ہیں۔۔۔ فلاں کرسچن، فلاں قادیانی، فلاں ہندو۔۔۔ وی آل ڈو اٹ۔۔۔ تو پھر ہم میں یہ حوصلہ ہونا چاہیے ناں کہ اگر اسلام پر تنقید ہو رہی ہے تو اس کا جواب اتنے ہی تحمل سے دیا جائے جیسے نبی پاک کے دور میں ہوتا تھا۔۔۔ اسلام ہمیں تحمل اور رواداری سکھاتا ہے ناں۔۔۔ تو پھر اگر ہم ہی اسلام کی بیسک تعلیمات کو فالو نہیں کر رہے تو اس کو ڈیفینڈ کیسے کر سکتے
 
سید عمران

محفلین

متفق...
مگر مسلمان معاذ اللہ کبھی بھی حضرت عیسی و موسی کی توہین نہیں کرسکتے...
مگر یہاں چند لوگ دیدہ و دانستہ بار بار اسلامی احکام کا مذاق اڑا رہے ہیں...
منع کرنے پر بھی بعض نہیں آتے...
اگر ان کے گستاخانہ مراسلے حذف ہوتے رہتے تو کیا مجال تھی کہ بوبت یہاں تک پہنچتی...
 
بھائی آپ کا کام ہے ایک بار سمجھاو۔۔ دو بار سمجھاو۔۔۔ اگر نہیں سمجھے تو ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو۔۔۔۔ آپ کولگتا ہے کہ بحث کرنے اور نیم کالنگ سے ان کوسمجھ آ جائے گی۔۔۔ نہیں آئے گی اور ساتھ میں آپ خود کو بھی ان کے لیول تک ہی لے کے جا رہے ہو سو دئیر از نو ڈفرنس ان بوتھ آف دیم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top