فرقان احمد
محفلین
غالباً حسِ مزاح کی نذر ہوئے ہیں ۔۔۔!!!ہیں!!!
یہ زیدی بھائی کس بات پہ؟؟؟؟
غالباً حسِ مزاح کی نذر ہوئے ہیں ۔۔۔!!!ہیں!!!
یہ زیدی بھائی کس بات پہ؟؟؟؟
مقدس صاحبہ! آپ نے یقینی طور اچھی نیت کے ساتھ یہ تجویز پیش کی ہو گی تاہم مذہب اور سیاست معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور بات گھوم پھر کر اس طرف آ ہی جاتی ہے؛ بہتر ہو گا کہ اس حوالے سے قواعد و ضوابط طے کر لیے جائیں اور محفلین کو پہلے ضوابط کی خلاف ورزی پر تنبیہ جاری کی جائے اور پھر انہیں معطل کیا جائے؛ اس کے ساتھ ساتھ محفلین کی بحالی کے لیے بھی ضوابط وضع کرنے کی اشد ضرورت ہےکیفیت نامہ۔۔۔۔۔
کاش میری بات تب مان لی جاتی کہ اردو محفل سے سیاست اور مذہب کے زمروں کو ختم کر دیا جائے۔۔۔ اور سب پر واضح کر دیا جائے کہ محفل پر کسی بھی مذہب اور سیاسی گفتگو کرنے والے کو پرمنٹلی بین کر دیا جائے گا۔۔
یہ اردو محفل ہے اور اس کا مقصد اردو کی ہی ترویج ہے۔۔۔ مذہب اور سیاست کو ڈسکس کرنے والے بہت سے فورمز موجود ہیں۔۔۔ یہاں جو بات میں نے نوٹ کی ہے کہ لوگوں میں برداشت کی کمی ہے۔۔۔ طنزیہ گفتگو اور مذاق اڑانا ایک عام سے بات سمجھی جاتی ہے۔۔مقدس صاحبہ! آپ نے یقینی طور اچھی نیت کے ساتھ یہ تجویز پیش کی ہو گی تاہم مذہب اور سیاست معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور بات گھوم پھر کر اس طرف آ ہی جاتی ہے؛ بہتر ہو گا کہ اس حوالے سے قواعد و ضوابط طے کر لیے جائیں اور محفلین کو پہلے تنبیہ جاری کی جائے اور پھر انہیں معطل کیا جائے؛ اس کے ساتھ ساتھ محفلین کی بحالی کے لیے بھی ضوابط وضع کرنے کی اشد ضرورت ہے
آپ نے عمومی انداز میں جو بات کی ہے، وہ کافی حد تک درست ہے اور آپ کے مشاہدے کی داد دی جا سکتی ہے؛ ایسا ہونا بھی چاہیے کہ ان معاملات کو بوجوہ اس فورم پر، کم از کم زیر بحث لایا جائے، تاہم خدشہ ہے، ایسا ہونا ممکن نہیں سلامت رہیںیہ اردو محفل ہے اور اس کا مقصد اردو کی ہی ترویج ہے۔۔۔ مذہب اور سیاست کو ڈسکس کرنے والے بہت سے فورمز موجود ہیں۔۔۔ یہاں جو بات میں نے نوٹ کی ہے کہ لوگوں میں برداشت کی کمی ہے۔۔۔ طنزیہ گفتگو اور مذاق اڑانا ایک عام سے بات سمجھی جاتی ہے۔۔
مذہب انسان کا ذاتی مسئلہ ہے اس کو ڈسکس کرنا ہی نہیں چاہیے۔۔۔ اور سیاست پر بات کرنے کے لیے جو برداشت چاہیے ۔۔ اس کی محفلین میں خاصی کمی پائی جاتی ہے۔۔۔
اردو محفل کو صرف "اردو" کے لیے ہی کام کرنا چاہیے اور جو لوگ سیاسی اور مذہبی پوسٹس کے لیے ہی یہاں آتے ہیں۔۔ آئی ایم شیور دے ول فائینڈ ادر یوزفل فورمز اون دیز ٹاپکس
ناممکن کچھ بھی نہیں ہوتا۔۔۔ یہ اور بات کہ ہم خود ہی نہیں کرتے۔۔۔۔ایسا ہونا چاہیے تاہم مجھے خدشہ ہے، ایسا ہونا ممکن نہیں سلامت رہیں
ماشاءاللہ ۔بہن آپ جیسے پرانے اور سلجھے ہوئے محفلین کو اس وقت آگے آ کر گفت وشند کے ذریعےمحفل کے معملات کو حل کرنا چاہیے۔یہ اردو محفل ہے اور اس کا مقصد اردو کی ہی ترویج ہے۔۔۔ مذہب اور سیاست کو ڈسکس کرنے والے بہت سے فورمز موجود ہیں۔۔۔ یہاں جو بات میں نے نوٹ کی ہے کہ لوگوں میں برداشت کی کمی ہے۔۔۔ طنزیہ گفتگو اور مذاق اڑانا ایک عام سے بات سمجھی جاتی ہے۔۔
مذہب انسان کا ذاتی مسئلہ ہے اس کو ڈسکس کرنا ہی نہیں چاہیے۔۔۔ اور سیاست پر بات کرنے کے لیے جو برداشت چاہیے ۔۔ اس کی محفلین میں خاصی کمی پائی جاتی ہے۔۔۔
اردو محفل کو صرف "اردو" کے لیے ہی کام کرنا چاہیے اور جو لوگ سیاسی اور مذہبی پوسٹس کے لیے ہی یہاں آتے ہیں۔۔ آئی ایم شیور دے ول فائینڈ ادر یوزفل فورمز اون دیز ٹاپکس
بھائی مجھ سے زیادی سمجھدار لوگ یہاں موجود ہیں۔۔ماشاءاللہ ۔بہن آپ جیسے پرانے اور سلجھے ہوئے محفلین کو اس وقت آگے آ کر گفت وشند کے ذریعےمحفل کے معملات کو حل کرنا چاہیے۔
دل و جان سے منظور ہےویسے میں تو کہتی ہوں کہ سعود بھائی اور نبیل بھائی بس دو دن کا کنٹرول دیں مجھے محفل کا۔۔۔۔۔
ان شاءاللہخیر اللہ بہتر کرے گا ان شاء اللہ
جی ان شاء اللہ۔۔ اتار چڑھاو تو زندگی کا حصہ ہیں بھائی۔۔۔ سب اچھا ہی ہو گا۔۔۔ ڈاونٹ وریمقدس بہن آپ اور دیگر قابل احترام محترم محفلین اس وقت اپنا قیمتی وقت دے کر محفل کی فضاؤں کو نفرت اور بددلی کی گھٹاو سے نکل سکتے ہیں۔تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ،غلطیاں سب سے سرزد ہوئی ہیں۔محفل میرے لیے گھر کا درجہ رکھتی ہے۔موجودہ حالات سے میں پریشان ہوں۔
کچھ دوست غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہیں۔ حل بہت ضروری ہے۔جی ان شاء اللہ۔۔ اتار چڑھاو تو زندگی کا حصہ ہیں بھائی۔۔۔ سب اچھا ہی ہو گا۔۔۔ ڈاونٹ وری
حل محفل کا شانت ہونے پہ ہی نکلے گا ابھی اگر وہ دوست آ گئے تو وہ آگ میں گھی ہوگا۔کچھ دوست غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہیں۔ حل بہت ضروری ہے۔
شاید۔ ہم بھی دعا گو ہیں۔حل محفل کا شانت ہونے پہ ہی نکلے گا ابھی اگر وہ دوست آ گئے تو وہ آگ میں گھی ہوگا۔
بھائی وہ تو انتظامیہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔۔ ہم کچھ کر نہیں سکتے اس بارے میںکچھ دوست غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہیں۔ حل بہت ضروری ہے۔
زکریا بھائی اٹس مائی ٹرن ٹو ٹالکیہاں ابھی تک یہی بحث چل رہی ہے؟
ٹاکیں پھرزکریا بھائی اٹس مائی ٹرن ٹو ٹالک
آپ بھی میرے ساتھ ٹاکیںٹاکیں پھر
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس بار کی معطلی میں کیا فرق ہے۔ بہت معطلیاں دیکھی ہیں اتنے سالوں میں اور کئی کو خود معطل کیا ہے۔آپ بھی میرے ساتھ ٹاکیں
اسٹارٹ بھی ہو گئی چھٹیاں۔۔۔ ویسے یہاں ہاف ٹرم ہے۔۔ وی بریک اپ ٹوڈے فور اے ویکمجھے تو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس بار کی معطلی میں کیا فرق ہے۔ بہت معطلیاں دیکھی ہیں اتنے سالوں میں اور کئی کو خود معطل کیا ہے۔
جس کیفیت نامے سے سب باتوں کا آغاز ہوا اس کا مطلب بھی میں سمجھنے سے قاصر ہوں۔
خیر آج گرمیوں کی چھٹیوں کا پہلا دن ہے