محمدظہیر
محفلین
کس نے کہاڈاکٹر صاحب اور اکمل صاحب اب صرف حقیقی زندگی میں ہی ملیں گی۔
کس نے کہاڈاکٹر صاحب اور اکمل صاحب اب صرف حقیقی زندگی میں ہی ملیں گی۔
آپ سب کا صفحہ کوائف کھول کر دیکھ لیں.... جو عارضی ہیں صرف ان کا کھلے گا....کس نے کہا
اکمل زیدی کل تک تو معطل نہیں تھے . ٹوٹل کتنے لوگ معطل ہوئے ہیں؟ یوں تو محفل سنسان ہو جائے گی .آپ سب کا صفحہ کوائف کھول کر دیکھ لیں.... جو عارضی ہیں صرف ان کا کھلے گا....
انتہائی افسوسناک۔ڈاکٹر صاحب اور اکمل صاحب اب صرف حقیقی زندگی میں ہی ملیں گی۔
یعنی کسی نے کہا نہیں کہ عارضی ہے یا مستقلآپ سب کا صفحہ کوائف کھول کر دیکھ لیں.... جو عارضی ہیں صرف ان کا کھلے گا....
کل چھ ہوئے ہیں میرے ناقص علم کے مطابق.....اکمل زیدی کل تک تو معطل نہیں تھے . ٹوٹل کتنے لوگ معطل ہوئے ہیں؟ یوں تو محفل سنسان ہو جائے گی .
میرے خیال سے یہ کوائف نامہ کا کلیہ ٹھیک ہے... باقی واللہ عالم....یعنی کسی نے کہا نہیں کہ عارضی ہے یا مستقل
آئی سو وش دیٹ۔۔۔۔ سب جنوں کو نکال کر بس پریاں ہی رہ جانی یہاں پھر
ترجمہ پلیز؟؟؟؟کیفیت نامہ:
در بادۂ امروزم کیفیتِ فردا بین
"میری آج کی شراب میں کل کی کیفیت دیکھو۔"ترجمہ پلیز؟؟؟؟
ساتھ شراب کا نام بھی بتا دیتے تو کل کی کیفیت کا اندازہ ہو جاتا"میری آج کی شراب میں کل کی کیفیت دیکھو۔"
اقبال کی یہ نظم لاجواب ہے۔ مجھے بہت پسند ہے۔
ریحان! بہت خوب! کیا ہی بہتر ہو کہ اگلا مصرع مع ترجمہ عنایت ہو!"میری آج کی شراب میں کل کی کیفیت دیکھو۔"
اقبال کی یہ نظم لاجواب ہے۔ مجھے بہت پسند ہے۔
انتظامیہ وقتاً فوقتاً واضح کرتے رہتے ہیں۔ مثال کے طور پرویسے یہاں کیفیت نامہ ارسال کرنے کا ایک فائدہ یہ ہے کہ الفاظ کی کوئی مقررہ حد نہیں ہے۔ جتنا مرضی بڑا کیفیت نامہ ارسال کر لیا جائے۔ مزے ہی مزے!
آج کا کیفیت نامہ: جو کچھ بھی ہوا، بے انتہا افسوسناک ہے لیکن کیوں نا ہم تھوڑا سا انتظار کر کے دیکھ لیں۔ ابھی تک انتظامیہ کی طرف سے موقف سامنے نہیں آیا ہے۔ کیوں نا ہم گزارش کر کے اور تھوڑا انتظار کر کے دیکھ لیں۔ ہو سکتا ہے کہ ہماری گزارش کرنے پر کچھ دنوں میں آئے اور اس کے بعد مسائل حل ہو جائیں اور ہمارے لئے معاملات سمجھنے میں آسانی پیدا ہو۔ امید اچھی لگا لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔