محمد وارث
لائبریرین
یہ ویسا ہی مطالبہ ہے جیسا ٹرمپ نے پاکستان سے کیا تھا!میں مارک زکربرگ کو معاف کرتا ہوں۔
بس میری انفارمیشن بیچ کر جو پیسے کمائے ہیں، وہ مجھے بھیج دے۔
آخری تدوین:
یہ ویسا ہی مطالبہ ہے جیسا ٹرمپ نے پاکستان سے کیا تھا!میں مارک زکربرگ کو معاف کرتا ہوں۔
بس میری انفارمیشن بیچ کر جو پیسے کمائے ہیں، وہ مجھے بھیج دے۔
فرق فقط پیسوں کے وجود یا عدم وجود کا ہے۔یہ ویسا ہی دعویٰ ہے جیسا ٹرمپ نے پاکستان سے کیا تھا!
کیا یہ ایک سادہ سا سوال ہے..…سنا ہے بارشوں کا موسم اداس ہوتا ہے۔ اور کوئی نا کوئی یاد ضرور آتا/آتی ہے۔ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔آندھیوں کے موسم میں کیا ہوتا ہے؟
انجوائےورجینیا سے نیو جرسی کی جانب بس میں رواں دواں
اس کے بعد نیو یارک
میرے بھائی میاں کل نیویارک آئیں گے پھر دونوں (بیچلر) خوب گھومیں گے
یاہو...
پہلی دفعہ ایسٹ کوسٹ پر چل رہا ہوں
Fully excited
بظاہر کوئی محفل کی وجہ تو نہیں لگتی، ذاتی وجہ ہو سکتی ہے۔ اللہ خیر کرے!کسی کو معلوم ہے کہ لاریب مرزا محفل پر کیوں نہیں آ رہیں ؟
آخری مراسلہ خاصا معنی خیز معلوم ہوتا ہے۔ تاہم، ہمیں قوی امید ہے، وہ جلد تشریف لے آئیں گی۔کسی کو معلوم ہے کہ لاریب مرزا محفل پر کیوں نہیں آ رہیں ؟
پندرہ دن پہلے اُن کے اس شعر سے تو خیر کوئی بھی ایسا مطلب اخذ نہیں کر سکتا تھا لیکن اتنے دن گزرنے کے بعد اب یہ شعر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے!اشعار کے معنی کے متعلق اندازہ کرنا کم از کم میرے لئے مشکل ہے
اسے کہتے ہیں مدیرانہ نظریں۔آخری مراسلہ خاصا معنی خیز معلوم ہوتا ہے۔ تاہم، ہمیں قوی امید ہے، وہ جلد تشریف لے آئیں گی۔
ربط
ورنہ یہ بھی آدمی تھے کام کےانکی تو شادی ہوگئی تھی نا!
اچھا اچھا ۔ بالآخر بیگم کو پیارے ہو گئے تھے ۔انکی تو شادی ہوگئی تھی نا!
بقول چوھدری مصطفی بھاﺉ کے شادی زدہ ہو گےءاچھا اچھا ۔ بالآخر بیگم کو پیارے ہو گئے تھے ۔
کیا ہمیں ہی یہ مراسلہ کچھ کچھ "لیڈنگ" لگ رہا ہے یا دیگر احباب کو بھی؟مجھے لاریب مرزا کی ایکٹیویٹی کافی دنوں سے کم لگ رہی تھی۔ مجھے لگا کہ شائد مصروف ہوں گی۔ ان کا آخری مراسلہ اور پندرہ دن کی مسلسل غیر حاضری واقعی توجہ طلب ہے۔ اگر کوئی ذاتی وجہ ہو تو خدا کرے وہ ان کے لئے خوشی کا باعث ہو۔ اللہ پاک جہاں رکھے خوش رکھے۔ ہماری تو یہی خواہش ہے کہ وہ آتی رہیں