آمین۔ جزاک اللہالسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه
یا اللّه' ہمیں عاجزی انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے.آمین! یا رب العالمین !
کسی کو معلوم ہے کہ لاریب مرزا محفل پر کیوں نہیں آ رہیں ؟
بظاہر کوئی محفل کی وجہ تو نہیں لگتی، ذاتی وجہ ہو سکتی ہے۔ اللہ خیر کرے!
آخری مراسلہ خاصا معنی خیز معلوم ہوتا ہے۔ تاہم، ہمیں قوی امید ہے، وہ جلد تشریف لے آئیں گی۔
ربط
مجھے لاریب مرزا کی ایکٹیویٹی کافی دنوں سے کم لگ رہی تھی۔ مجھے لگا کہ شائد مصروف ہوں گی۔ ان کا آخری مراسلہ اور پندرہ دن کی مسلسل غیر حاضری واقعی توجہ طلب ہے۔ اگر کوئی ذاتی وجہ ہو تو خدا کرے وہ ان کے لئے خوشی کا باعث ہو۔ اللہ پاک جہاں رکھے خوش رکھے۔ ہماری تو یہی خواہش ہے کہ وہ آتی رہیں
کیا ہمیں ہی یہ مراسلہ کچھ کچھ "لیڈنگ" لگ رہا ہے یا دیگر احباب کو بھی؟
اللہ انہیں خوش و خرم رکھے!خاتون خیریت سے ہیں اور نا آنے کی وجہ ذاتی مصروفیات ہیں۔
14 اپریل یوم وفات!
مفسر قرآن، ممتاز مذہبی اسکالر، ڈاکٹر اسرار احمد۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ورجینیا سے نیو جرسی کی جانب بس میں رواں دواں
اس کے بعد نیو یارک
میرے بھائی میاں کل نیویارک آئیں گے پھر دونوں (بیچلر) خوب گھومیں گے
یاہو...
پہلی دفعہ ایسٹ کوسٹ پر چل رہا ہوں Fully exited"
Have a great time
آمین۔14 اپریل یوم وفات!
مفسر قرآن، ممتاز مذہبی اسکالر، ڈاکٹر اسرار احمد۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اگر صبر کر کے معاف بھی کردے تو اللہ تعالٰی اس کے درجات بلند فرمائے گا۔فان ذالك من عزم الامور (القران)کوئی کسی کو زبان یا ہاتھ پیر سے تکلیف پہنچائے اور اگر تکلیف اٹھانے والا بدلے میں صبر کرے اور معاف نہیں کرے تو اس کا یہ صبر تکلیف پہچانے والے کے لئے گلے کا پھندا بھی بن سکتا ہے۔
نیو جرسی میں احتیاط سےہمت ہے تو پاس کر ورنہ پھر برداشت کر
اپن نے تو یہچ سیکھا ہے جندگی سے
اجی ڈاکٹر صاحب زندگی میں کچھ ایسے ڈرائیورز بھی ہوتے ہیں، "ہارن دو، راستہ لو"۔ہمت ہے تو پاس کر ورنہ پھر برداشت کر
اپن نے تو یہچ سیکھا ہے جندگی سے
وعلیکم اسلام ورحمةاللہ وبرکاةالسَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه
یا اللّه' ہمیں عاجزی انکساری، در گزر اور توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے.آمین! یا رب العالمین !
آمین14 اپریل یوم وفات!
مفسر قرآن، ممتاز مذہبی اسکالر، ڈاکٹر اسرار احمد۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ڈاکٹر صاحب مرحوم تاریخ پر بڑی گہری نظر رکھتے تھے، مجھے تو اسلامی تاریخ پڑھنے کا چسکا انہوں نے ہی لگایا تھا، کیسے لاجواب لیکچرز اور دروس ہوتے تھے پی ٹی وی پر ان کے!14 اپریل یوم وفات!
مفسر قرآن، ممتاز مذہبی اسکالر، ڈاکٹر اسرار احمد۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
ارے نہیں قریشی صاحب، آپ کی جوانی تو بہت سے پیروں کے لیے قابلِ رشک ہے، ماشاءاللہ۔زندگی وقت سے پہلے ہی خیالات، افکار اور اندیشوں کے بکھیڑوں میں الجھ کر رہ گئی ہے۔ جب کہ پریشانیاں ایسی ہیں کہ جو حقیقت میں پریشانیاں ہیں ہی نہیں۔
ع: ننگِ پیری ہے جوانی میری
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین14 اپریل یوم وفات!
مفسر قرآن، ممتاز مذہبی اسکالر، ڈاکٹر اسرار احمد۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔