نہ چھیڑ ملنگاں نوں!آپ عارف کریم سمجھے جانے کے ڈر سے پرُ مزاح کی ریٹنگ سے احتراز برتتے ہیں یاز صاحب 'معلوماتی'، 'متفق' وغیرہ سے کام چلا رہے ہیں!
خیر مبارک۔ ایک مراسلہ قبل مبارک باد دیتے تو سویں صفحہ کا عمدہ اختتام ہوتا۔"میرا کیفیت نامہ" لڑی کے سو صفحات مکمل ہونے پر مبارکباد.
یہ مورس کوڈ کون سمجھے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
متفق اور معلوماتی والے انکلیہ مورس کوڈ کون سمجھے گا
مزید سمجھنے کی کیا حاجت۔ یہ تو اظہر من الشمس ہے۔یہ مورس کوڈ کون سمجھے گا
اس کو عروض پہ ڈال کے اس کا وزن ہی چیک کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
آخری تدوین کافی معنی خیز لگ رہی ہے۔متفق اور معلوماتی والے انکل
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کا اور مریض کا ہر مرحلہ خیروعافیت سے گزرے۔آج تھوڑا ڈر لگ رہا ہے
مریض لے کر Washington جانا ہے اور مریض ventilator پر ہے. چودہ گھنٹے ہوا میں وہ بھی مریض کے ساتھ. دعا کریں سب ٹھیک رہے. یہ ہے میرا کیفیت نامہ
پہلے بھی کافی دفعہ گیا ہوں مگر زیادہ تر لندن تک اس دفعہ بڑوں نے کچھ زیادہ ہی مہربانی کردی ہے
25 مئی کی خاص بات؟25 مئی ایک بار پھر آنے والا ہے۔ ۔ ۔
دو شخصیتوں سے بیک وقت معذرت بنتی ہے۔اقبالؒ سے معذرت کے ساتھ