تو پیسے دیکر کر ہونے والا میک اپ بھی آندھی جیسا ہی ہوتا ہے۔بھئی آندھی میں فری میں میک اپ ہوتا ہے
تو پیسے دیکر کر ہونے والا میک اپ بھی آندھی جیسا ہی ہوتا ہے۔بھئی آندھی میں فری میں میک اپ ہوتا ہے
مجھے کویت میں ایک دفعہ "اقبال" سے ملنا تھا، دو تین دفعہ گیا مگر اقبال صاحب نہیں ملے ہر دفعہ کوئی خاتون ہی ان کی سیٹ بیٹھی ہوئی تھی ۔ بالآخر پتہ چلا کویت میں اقبال خواتین ہی کا نام ہوتا ہے۔رفاقت خواتین کا نام بھی ہے۔ میرے محلے میں دو خواتین کا نام ’اعجاز‘ اور ’امتیاز‘ بھی ہے۔
ہمارے رشتہ داروں میں کم از کم دو جوڑے ایسے ہیں جن میں میاں بیوی کا ایک ہی نام ہے۔مجھے کویت میں ایک دفعہ "اقبال" سے ملنا تھا، دو تین دفعہ گیا مگر اقبال صاحب نہیں ملے ہر دفعہ کوئی خاتون ہی ان کی سیٹ بیٹھی ہوئی تھی ۔ بالآخر پتہ چلا کویت میں اقبال خواتین ہی کا نام ہوتا ہے۔
ڈر تو لگتا ہی ہے جی۔ڈر گئے نا!!
رفاقت خواتین کا نام بھی ہے۔ میرے محلے میں دو خواتین کا نام ’اعجاز‘ اور ’امتیاز‘ بھی ہے۔
ناموں سے مٹ گئی تفریق مرد و زن کیمجھے کویت میں ایک دفعہ "اقبال" سے ملنا تھا، دو تین دفعہ گیا مگر اقبال صاحب نہیں ملے ہر دفعہ کوئی خاتون ہی ان کی سیٹ بیٹھی ہوئی تھی ۔ بالآخر پتہ چلا کویت میں اقبال خواتین ہی کا نام ہوتا ہے۔
متفق۔۔ اس لیے صرف ایک بار "غَلطی" کی تھی۔۔تو پیسے دیکر کر ہونے والا میک اپ بھی آندھی جیسا ہی ہوتا ہے۔
جب کبھی بھی آن لائین بینکنگ میں کوئی مسئلہ ہوا تو فون کرنے پر سب سے آخری مدافعتی یا حفاظتی سوال والدہ کا نام ہی ہوتا ہے۔نادرا والے یا موبائل سِم چالو کرنے والے کسی زمانے میں والدہ کا نام بھی پوچھتے تھے
سوچتا ہوں۔۔۔
کہ کتنے ہی کفار ایسے تھے جنہیں کسی نے اسلام کی دعوت نہیں دی بلکہ وہ محض قرآن حکیم کے مطالعہ سے ہدایت یاب ہوگئے۔
اور ہم۔۔۔۔
ہم جنہیں فخر ہے کہ ہمارے پاس خدائے ذوالجلال کا آخری پیغام ہے۔
ہم جنہیں اس کتاب کا ایک ایک حرف اپنی جان سے بڑھ کر عزیز ہے۔
ہم جنہیں اس عظیم امانت کا بارِ گراں سونپا گیا۔۔
کتنا وقت اس کتاب کے تدبر میں گزارتے ہیں؟؟؟
کچھ نہیں۔ ہفتوں گزر جاتے ہیں کہ اس کتاب کو کھولنا نصیب نہیں ہوتا۔ اور تدبر کا تو پوچھیے ہی مت۔
کون ہے تارک آئین رسول مختار؟
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار؟
ہوگئی کس کی نگہ طرزِ سلف سے بیزار؟
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغام محمد کا ہمیں پاس نہیں
مغرور یا معذور؟شاکر شجاع آبادی سرائیکی زبان کے بہت بڑے شاعر ہیں۔معزور اور بیمار ہیں۔لیکن کسی طرح کی سرپرستی کے بغیر کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
انھاں دے بال ساری رات روندین، بُھک توں سُمدے نئی
جنھاں دی کہیں دے بالاں کوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی
بہت خوبصورت شاعری ہے ان کی۔
معذورمغرور یا معذور؟
آپ کی توجہ دلانے کا اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ۔سکون مل جائے گی یا سکون مل جائے گا؟
بہر حال، اچھی بات کہی ہے آپ نے۔
اللہ کریم باخیر و عافیت آپ کے سفر کا اختتام فرمائے ۔آمینآج تھوڑا ڈر لگ رہا ہے
مریض لے کر Washington جانا ہے اور مریض ventilator پر ہے. چودہ گھنٹے ہوا میں وہ بھی مریض کے ساتھ. دعا کریں سب ٹھیک رہے. یہ ہے میرا کیفیت نامہ
پہلے بھی کافی دفعہ گیا ہوں مگر زیادہ تر لندن تک اس دفعہ بڑوں نے کچھ زیادہ ہی مہربانی کردی ہے