واقعی۔کہاں آگئے اس سمجھداری کی دلدل میں
وہ نادان بچپن کتنا پیارا تھا۔۔
یعنی آج آپ کی چائے میں خوب "شیر و شکر" وغیرہ پائے جاتے ہیں۔چینی ختم تھی۔آج شکر والی چائے پی رہی ہوں۔اچھی لگ رہی ہے۔
چینی اور شکر میں کیا فرق ہے؟ refined اور raw؟چینی ختم تھی۔آج شکر والی چائے پی رہی ہوں۔اچھی لگ رہی ہے۔
وہی جو پٹرول اور ڈیزل میں ہےچینی اور شکر میں کیا فرق ہے؟ refined اور raw؟
یا وہی جو ڈیزل اور لُک میں ہے۔وہی جو پٹرول اور ڈیزل میں ہے
چینی شوگر مل سے اور شکر کھیتوں میں گنے کے رس سے خود تیار کی جاتی ہے۔چینی اور شکر میں کیا فرق ہے؟ refined اور raw؟
شکر تو خود ایک کیمیکل ہے بلکہ ایک سے زیادہچینی شوگر مل سے اور شکر کھیتوں میں گنے کے رس سے خود تیار کی جاتی ہے۔
یہ خود تیار کردہ ہے۔جسے گھر کی بنی شکر کہتے ہیں ہم۔
میری ایک کراچی والی سہیلی ہر سال مجھ سے منگواتی ہے۔وہ اپنے گھر میں چینی کا استعمال چھوڑ چکے ہیں۔
شکر بازار سے بھی ملتی ہے لیکن اس میں کیمیکلز ہوتے ہیں۔
وہ کیسے؟شکر تو خود ایک کیمیکل ہے بلکہ ایک سے زیادہ
Sucrose بھی ایک کیمیکل ہے۔وہ کیسے؟
یہاں دلدل کی مثال درست نہیں لگ رہی۔کہاں آگئے اس سمجھداری کی دلدل میں
شاعروں نے تو آگہی کو عذاب تک کہہ دیا ہے۔یہاں دلدل کی مثال درست نہیں لگ رہی۔
یہ مثال ٹھیک ہے، مگر دلدل ایسی مصیبت ہے جس میں انسان دھنستا چلا جائے، سمجھداری کو دلدل کہنا مناسب نہیں ۔ آگہی کو عذاب کہنا ایسا ہی ہے جیسے علم کو حجاب کہنا۔شاعروں نے تو آگہی کو عذاب تک کہہ دیا ہے۔