میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
{ وَکَذٰلِکَ نُوَلِّیۡ بَعْضَ الظّٰلِمِیۡنَ بَعْضًۢا:اور یونہی ہم ظالموں میں ایک کو دوسرے پر مسلط کرتے ہیں۔} یعنی جس طرح ہم نے جنوں اور انسانو ں کو رسوا کیا یہاں تک کہ انہوں نے ایک دوسرے سے فائدہ اٹھایا اسی طرح ہم ظالموں میں سے ایک کو دوسرے پر ان کے اعمال کی وجہ سے مسلط کردیتے ہیں اور ظالم کی ظالم کے ذریعے پکڑ فرماتے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
ایک کولیگ کینسر میں مبتلا ہیں۔
دعا کی درخواست ہے۔
اس مرض میں خرچہ بھی بہت ہے۔ان کا ہر ماہ کا صرف علاج کا خرچہ 2 لاکھ روپے ہے۔وہ بھی اس لئے کم ہوا ہے کہ دوا جو دو لاکھ سے بھی زیادہ کی تھی کسی ملنے والے کے دوا کی کمپنی میں ہونے کی وجہ سے کم ہوگئی۔اب دوا اور ٹیسٹ ملا کر دو لاکھ ہوجاتے ہیں۔نوکری سے فارغ۔گھر چلانا اور بچوں کو پڑھانا۔
اللہ انہیں آسانیاں اور صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!
 
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، اور اس مشکل گھڑی میں غیب سے مدد فرمائے
 
ایک کولیگ کینسر میں مبتلا ہیں۔
دعا کی درخواست ہے۔
اس مرض میں خرچہ بھی بہت ہے۔ان کا ہر ماہ کا صرف علاج کا خرچہ 2 لاکھ روپے ہے۔وہ بھی اس لئے کم ہوا ہے کہ دوا جو دو لاکھ سے بھی زیادہ کی تھی کسی ملنے والے کے دوا کی کمپنی میں ہونے کی وجہ سے کم ہوگئی۔اب دوا اور ٹیسٹ ملا کر دو لاکھ ہوجاتے ہیں۔نوکری سے فارغ۔گھر چلانا اور بچوں کو پڑھانا۔
اللہ انہیں آسانیاں اور صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!
اللہ تعالیٰ شفایابی عطا فرمائے اور آسانیاں فراہم کرے۔ آمین
 
ایک کولیگ کینسر میں مبتلا ہیں۔
دعا کی درخواست ہے۔
اس مرض میں خرچہ بھی بہت ہے۔ان کا ہر ماہ کا صرف علاج کا خرچہ 2 لاکھ روپے ہے۔وہ بھی اس لئے کم ہوا ہے کہ دوا جو دو لاکھ سے بھی زیادہ کی تھی کسی ملنے والے کے دوا کی کمپنی میں ہونے کی وجہ سے کم ہوگئی۔اب دوا اور ٹیسٹ ملا کر دو لاکھ ہوجاتے ہیں۔نوکری سے فارغ۔گھر چلانا اور بچوں کو پڑھانا۔
اللہ انہیں آسانیاں اور صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!
اللہ کریم آسانیاں عطا کریں اور بخیر و عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں,آمین
 
ایک کولیگ کینسر میں مبتلا ہیں۔
دعا کی درخواست ہے۔
اس مرض میں خرچہ بھی بہت ہے۔ان کا ہر ماہ کا صرف علاج کا خرچہ 2 لاکھ روپے ہے۔وہ بھی اس لئے کم ہوا ہے کہ دوا جو دو لاکھ سے بھی زیادہ کی تھی کسی ملنے والے کے دوا کی کمپنی میں ہونے کی وجہ سے کم ہوگئی۔اب دوا اور ٹیسٹ ملا کر دو لاکھ ہوجاتے ہیں۔نوکری سے فارغ۔گھر چلانا اور بچوں کو پڑھانا۔
اللہ انہیں آسانیاں اور صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!

شوکت خانم نہیں کوشش کی کیا انہوں نے؟
 
مہر نگار

محفلین
ایک کولیگ کینسر میں مبتلا ہیں۔
دعا کی درخواست ہے۔
اس مرض میں خرچہ بھی بہت ہے۔ان کا ہر ماہ کا صرف علاج کا خرچہ 2 لاکھ روپے ہے۔وہ بھی اس لئے کم ہوا ہے کہ دوا جو دو لاکھ سے بھی زیادہ کی تھی کسی ملنے والے کے دوا کی کمپنی میں ہونے کی وجہ سے کم ہوگئی۔اب دوا اور ٹیسٹ ملا کر دو لاکھ ہوجاتے ہیں۔نوکری سے فارغ۔گھر چلانا اور بچوں کو پڑھانا۔
اللہ انہیں آسانیاں اور صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!
اللہ پاک اپنا خاص فضل فرماے ...بہت آسانیاں عطا کرے..آمین
 
ایک آدمی نے عالمہ عورت سے شادی کرلی، شادی کے بعد اس لڑکی نے کہا کہ میں عالمہ ہوں اور ہم شریعت کے مطابق زندگی بسر کریں گے ،
وہ آدمی اس بات سے بہت خوش ہوا کہ چلو اچھا ہوا کہ بیگم کی برکت سے زندگی تو شریعت کے مطابق گزرے گی ،
کچھ دن بعد بیوی نے اسے کہا کہ دیکھو ہم نے گھرمیں شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کا عہد کیا تھا اور شریعت میں بیوی پر ساس ، سسر کی خدمت واجب نہیں ،شریعت کے مطابق خاوند نے بیوی کیلئے علیحدہ گھر کا بندوبست بھی کرنا ہوتا ہے ،لہذا میرے لیے علیحدہ گھر لو ،
وہ آدمی بڑا پریشان ہوا کہ علیحدہ گھر لینا تو مسئلہ نہیں لیکن میرے بوڑھے والدین کا کیا بنے گا ،
اس پریشانی میں وہ ایک مفتی صاحب کے پاس گیا اور اپنا مسئلہ ان کے سامنے پیش کیا ،
مفتی صاحب نے کہا کہ بھائی بات تو وہ ٹھیک کہتی ہے ،
آدمی نے مفتی صاحب سے کہا کہ میں آپ کے پاس مسئلے کے حل کیلئے آیا ہوں فتوی لینے نہیں ،
مفتی صاحب نے کہا ایک طریقہ ہے،تم اپنی بیوی کو بتاؤ کہ شریعت کی رو سے میں دوسری شادی کرسکتا ہوں ،لہذا میں دوسری شادی کر رہا ہوں اور میری دوسری بیوی میرے والدین کے ساتھ رہے گی ،ان کی خدمت کرے گی اور آپ کیلئے میں علیحدہ گھر لے لیتا ہوں ۔
شوہر خوشی خوشی گھر پہنچا،
بیوی اس کے جواب سے سٹپٹا گئی اور بولی ! دفعہ کرو دوسری شادی کو ،میں ادھر ہی رہونگی اور آپ کے والدین میرے بھی والدین ہیں ،ان کی خدمت اکرام مسلم بھی ہے ۔

سبق ،،،!!!
کچھ وقت نکال کر کسی مولوی صاحب کے پاس بھی بیٹھا کریں کیونکہ ہر مسئلے کا حل مفتی گوگل کے پاس نہیں ہوتا ۔
گوگل پلس سے انتخاب
 
آخری تدوین:
آج میں وہ کام کر کے آیا ہوں جس سے پاکستان میں حکومتیں اور وزارتیں الٹ گئیں۔ اگر نہ کرتا تو میری گھر کی حکومت خطرے میں پڑجاتی !!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top