زیک
مسافر
چھٹا کون؟کل چھ ہوئے ہیں میرے ناقص علم کے مطابق.....
چھٹا کون؟کل چھ ہوئے ہیں میرے ناقص علم کے مطابق.....
آسوده و سیارم این طرفه تماشا بینریحان! بہت خوب! کیا ہی بہتر ہو کہ اگلا مصرع مع ترجمہ عنایت ہو!
سرخ محبت کا رنگ ہےپھر اتنی سرخیلی کیوں ہے آپ کی تصویر؟
معزرت.... سات ہو گئے ہیں....چھٹا کون؟
ساتوں کو ادھر ٹیگ کردیںمعزرت.... سات ہو گئے ہیں....
ہائے اللہ۔۔اور کون ہوگیا اب؟معزرت.... سات ہو گئے ہیں....
مجھے لگ رہا ہے زیکہائے اللہ۔۔اور کون ہوگیا اب؟
آپ یہیں ہیں؟ میں تو چھٹا آپ کو سمجھ رہی تھیچلو جو جہاں رہے خوش رہے
ہم چلے دشمن جلے
انتظامیہ وقتاً فوقتاً واضح کرتے رہتے ہیں۔ مثال کے طور پر
www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-ادب-میں-خاتون-شعراء-کا-فقدان.91263/page-5#post-1814097
اے خان....ہائے اللہ۔۔اور کون ہوگیا اب؟
شکریہآپ یہیں ہیں؟ میں تو چھٹا آپ کو سمجھ رہی تھی
قسمت سے زیادہ رب پاک کا ساتھ ہے....آپ یہیں ہیں؟ میں تو چھٹا آپ کو سمجھ رہی تھی
پھر چھٹا کون ہے ؟قسمت سے زیادہ رب پاک کا ساتھ ہے....
میں ہی ہوںپھر چھٹا کون ہے ؟
چلیں پھر اتنی پریشانی والی بات بھی نہیں .
چلیں پھر اتنی پریشانی والی بات بھی نہیں .
میںڈاکٹر عامر شہزاد ، با ادب ، لئیق احمد ، اے خان ، اکمل زیدی ، آصف اثر ...ان کے علاوہ اور کون معطل ہے ؟
آپ کے تو حواس معطل ہیں